امریکی ڈالر،پاونڈکی قدر کو استحکام ، قطری ریال کی قدر میں گیارہ سال میں پہلی بار کمی

جمعرات 8 جون 2017 20:00

امریکی ڈالر،پاونڈکی قدر کو استحکام ، قطری ریال کی قدر میں گیارہ سال میں پہلی بار کمی
ٹوکیو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 08 جون2017ء) ایشیائی فوریکس مارکیٹس میں جمعرات کو امریکی ڈالر اور یورو کو استحکام حاصل رہا،قطری ریال کی شرح تبادلہ میں نمایاں کمی آئی۔ٹوکیو فوریکس میں ڈالر کی شرح تبادلہ 109.40 ین اور یورو کی شرح تبادلہ 1.1259ڈالررہی جو کہ گزشتہ سات ماہ کی بلند ترین شرح تبادلہ ہے۔

(جاری ہے)

برطانوی پائونڈ سٹرلنگ 1.2957 کی شرح تبادلہ کے ساتھ مستحکم رہا۔

ایشیا کی چھے بڑی کرنسیوں کی اوسط شرح تبادلہ ظاہر کرنے والا ڈالر ڈی اے ایکس وائے انڈیکس96.713 پر رہا۔قطری ریال کے ڈالر کے مقابلے میں پریمیم میں 550 پوائنٹس کی کمی آئی ہے جبکہ ڈالر3.6526 قطری ریال میں تبدیل ہوا جو کہ جولائی 2005 کے بعد قطری ریال کی کم ترین شرح تبادلہ ہے۔ماہرین کے مطابق قطری ریال کی قدر میں آئندہ 12 ماہ میں 1.5 فیصد کمی آسکتی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی