پاکستانی وفد کی چین جنوبی ایشیاء بزنس فورم میں شرکت

بدھ 14 جون 2017 17:15

پاکستانی وفد کی چین جنوبی ایشیاء بزنس فورم میں شرکت
کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 جون2017ء) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈ سٹر ی کے نا ئب صدر ثا قب فیا ض مگو ں نے 12 ویں چین جنوبی ایشیاء بزنس فورم کے مو قع پر پاکستانی وفد کی قیا دت کی۔ بدھ کو یہاں جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق اس سال ایف پی سی سی آئی کو اس فورم کی میزبانی کا اعزاز بھی حاصل ہوا۔ پاکستانی وفد میں ایف پی سی سی آئی کے سابق صدر زبیر احمد ملک ، سابق نائب صدر حمید اختر چڈاکے علاوہ ایف پی سی سی آئی قا ئمہ کمیٹی فیئر وایگز یبشن کے چیئر مین نا صر الد ین شیخ اور ما حین خان بھی شامل تھیں۔

(جاری ہے)

ایف پی سی سی آئی اور ٹی ڈیپ نے مشتر کہ طو ر پر '' جنو بی ایشیا ئی ممالک اور جنو ب مشر قی ایشیا ء کمو ڈٹی فیئر ''میں 200سے زائد سٹا ل قائم کیئے اور پاکستان کی مختلف مصنوعات کی نما ئش کی ۔ ثا قب فیا ض مگو ں نے مزید کہاکہ چین دنیا میں کا میابی کی ایک عظیم نشا نی بن کے ابھرا ہے اور پاک چین اقتصادی راہداری (CPEC) کی ایک حالیہ مثال ہے جو کہ اس خطے میں ایک گیم چینجر ثابت ہو گی۔ انہوں نے مز ید کہاکہ اس میلے میں رکھی جا نے والی پاکستانی اشیاء بین الا قوامی تا جروں کو متو جہ کر یں گی اور غیر ملک زر مبا دلہ اور سر مایہ کا ری کی پاکستان میں آمد کا با عث بنیں گی۔

Browse Latest Business News in Urdu

جامع ترقی کے لئے آمدنی اور عوامی اخراجات کو بہتر بنانے کے موضوع پر پری بجٹ ورکشاپ  کا انعقاد ،مقررین ..

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ