تھری جی صارفین کی تعداد میں ماہانہ 3 لاکھ 70 ہزار کی کمی

جنوری سے مئی 2017 کے دوران جیز، ٹیلی نار اور یوفون کے تھری جی صارفین کی تعداد میں کمی جبکہ زونگ کے صارفین کی تعداد میں 15 لاکھ 40 ہزار کا اضافہ ہوا، رپورٹ

بدھ 21 جون 2017 18:23

تھری جی صارفین کی تعداد میں ماہانہ 3 لاکھ 70 ہزار کی کمی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 جون2017ء) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کا کہنا ہے کہ رواں سال جنوری سے مئی کے دوران ملک میں تھری جی صارفین کی تعداد میں اوسط ماہانہ 3 لاکھ 70 ہزار کی کمی واقع ہوئی ہے جبکہ فور جی صارفین کی تعداد میں 23 لاکھ 30ہزار کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ایک رپورٹ میں پی ٹی اے کے اعدادوشمار کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ جنوری سے مئی 2017 کے دوران جیز، ٹیلی نار اور یوفون کے تھری جی صارفین کی تعداد میں کمی جبکہ زونگ کے صارفین کی تعداد میں 15 لاکھ 40 ہزار کا اضافہ ہوا۔

رپورٹ کے مطابق جنوری سے مئی 2017 کے دوران انٹرنیٹ کی سہولت سے استفاد کرنے والے 18 لاکھ 30 ہزار تھری جی صارفین زونگ سے استفادہ کررہے ہیں۔رپورٹ کے مطابق مئی 2017 میں تھری جی انٹرنیٹ کی سہولت سے استفادہ کرنے والے مجموعی صارفین میں سے 24 فیصد زونگ،34 فیصد جیز اور 13 فیصد یوفون جبکہ ٹیلی نار انٹرنیٹ استعمال کرنے والے صارفین کا تناسب 29 فیصد ریکارڈ کیا گیا۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ