لیسکو رائے ونڈ ڈویژن کے ایکسین چودھری محمد رشید کی زیر نگرانی سیفٹی سیمینار اور عوامی آگاہی مہم کے لئے واک

جمعہ 7 جولائی 2017 16:53

لیسکو رائے ونڈ ڈویژن کے ایکسین چودھری محمد رشید کی زیر نگرانی سیفٹی سیمینار اور عوامی آگاہی مہم کے لئے واک
رائے ونڈ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 جولائی2017ء) لیسکو رائے ونڈ ڈویژن کے ایکسیئن چودھری محمد رشید کی زیر نگرانی سیفٹی سیمینار اور عوامی آگاہی مہم کے لئے واک کی گئی جس میں رائے ونڈ ڈویژن کی چاروں سب ڈویژن علی رضا آباد ۔جیا بگا ۔

(جاری ہے)

رائے ونڈ اور مانگا منڈی کے ایس ڈی اوز،ایل ایس حضرات اور عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی اس موقع پر افسران لیسکو نے اپنے خطاب میں کہا کہ لائن سٹاف کسی بھی قسم کی ہنگامی صورت حال میں اپنی اور اپن ے ساتھیوں کیساتھ عوام کی حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے احتیاطی تدابیر اختیار کریں انہوں نے مزید کہا کہ عوام الناس موسم برسات میں بجلی کی تمام تنصیبات سے دو ررہیں اگر کہیں کوئی مسئلہ درپیش آجائے تو لیسکو حکام کو فوری مطلع کریں لائن سٹاف ذاتی حفاظتی سامان کو یقینی بنائیں عوام اور محکمے کی بہتری کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں سیمینار کے اختتام پر واک کی گئی جس میں عوام الناس کو بجلی تنصیبات سے دور رہنے کی آگاہی کیلئے پمفلٹ تقسیم کئے گئے بعدازاں استحکام پاکستان اور شہدا واپڈا کیلئے خصوصی دعا کی گئی ۔

Browse Latest Business News in Urdu

کمشنرایس ای سی پی نے نان بینکنگ فنانس اور مضاربہ سیکٹر کی سالانہ رپورٹ جاری  کر دی

کمشنر اسلام آباد ایمپلائز سوشل سکیورٹی انسٹی ٹیوشن رابعہ اورنگزیب کا اسلام آباد چیمبر کا دورہ

کیش لین دین کی حوصلہ شکنی کیلئے 5ہزار کا نوٹ منسوخ کیا جائے‘ اوورسیزانویسٹرچیمبرآف کامرس

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں دوسرے روز بھی قیمت میں کمی ریکارڈ

پاکستانیوں کی فی کس آمدنی اور ملک کی معیشت کے حجم میں اضافہ ریکارڈ

اوور سیز انویسٹر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نیحکومت کو بجٹ تجاویز دے دیں

ملک میں سیمنٹ کی مقامی کھپت میں جاری مالی سال  کےپہلے 11 ماہ   میں    5 فیصد کی کمی ریکارڈ

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی، 100 انڈیکس   75ہزار 429پوائنٹ کی نفسیاتی حد  عبور کر گیا

سیالکوٹ، سابق سینئر نائب صدر ٹیکس بار کا  دورہ  ڈبلیو ایم سی ،نئے چیئرمین کو کے چیئرمین کو مبارکباد

بینکوں کی جانب سے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضہ جات کے حجم میں اپریل کے دوران  1.5 فیصد کی نمو ریکارڈ

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ وار بنیادوں پر 1.6 فیصد کا اضافہ

ملک میں ریفریجریٹرز اور ڈیپ فریزرز کی پیداوار میں  کمی