مال سال 2016-17: ترسیلات 3 فیصد کمی سے 19.30 ارب ڈالر رہیں

جون میں ترسیلات 1.46فیصد کمی سے 1584.17 ملین ڈالر ریکارڈ کی گئی، سعودیہ، یو اے ای، امریکا سے 438.07 ملین، 414.22 ملین، 265.37 ملین ڈالربھیجے گئے

منگل 11 جولائی 2017 20:47

مال سال 2016-17: ترسیلات 3 فیصد کمی سے 19.30 ارب ڈالر رہیں
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 جولائی2017ء) بیرون ملک مقیم پاکستانی کارکنوں نے مالی سال 2016-17 کے دوران (جولائی تا جون) 19 ارب 30 کروڑ ڈالر سے زائد کی ترسیلات کیں جبکہ گزشتہ مالی سال کے دوران 19 ارب91 کروڑ ڈالر سے زائد کی ترسیلات ریکارڈ کی گئیں تھیں جو کہ 3 فیصد کی کمی ظاہر کرتی ہیں۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق جون 2017 کے دوران کارکنوں کی ترسیلات زر کی مالیت 1839.96 ملین ڈالر تھی جو کہ مئی 2017 کے مقابلے میں 1.46 فیصد کم اور جون 2016 کے مقابلے میں 11.24 فیصد کم ہے، بلحاظ ملک جون 2017 کی تفصیلات سے پتا چلتا ہے کہ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، امریکا، برطانیہ، خلیج تعاون کونسل کے ملکوں (بشمول بحرین، کویت، قطر اور عمان) اور یورپی یونین کے ملکوں سے بالترتیب 438.07 ملین ڈالر، 414.22 ملین ڈالر، 265.37 ملین ڈالر، 252.46 ملین ڈالر، 232.89 ملین ڈالر، اور 56.97 ملین ڈالر پاکستان بھجوائے گئے جبکہ جون 2016 میں ان ملکوں سے آنے والی رقوم بالترتیب 582.84 ملین ڈالر، 434.90 ملین ڈالر، 274.10 ملین ڈالر، 309.27 ملین ڈالر، 232.27 ملین ڈالر اور 50.33 ملین ڈالر تھیں۔

(جاری ہے)

جون 2017 کے دوران ناروے، سوئٹزر لینڈ، آسٹریلیا، کینیڈا، جاپان اور دیگر ملکوں سے آنے والی ترسیلات زر مجموعی طور پر 179.98 ملین ڈالر رہیں جبکہ جون 2016 میں ان ملکوں سے 189.37 ملین ڈالر موصول ہوئے تھے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

سیکرٹری صنعت و تجارت کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی