ہواوے کی حیرت انگیز تشہیری مہم کا شاندار اختتام

پیر 17 جولائی 2017 17:50

ہواوے کی حیرت انگیز تشہیری مہم کا شاندار اختتام
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جولائی2017ء) ہواوے پاکستان کی حالیہ تشہیری مہم انتہائی کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئی ہے ۔ عید الفطر کے حوالے سے متعارف کرائی گئی اس مہم کا مقصد صارفین کے ساتھ رمضان المبارک کی برکتوں اور عید الفطر کی خوشیوں کو بانٹنا تھا۔ہواوے کی اس مہم کا آغاز رمضان المبارک کے وسط سے ہوا تھا جبکہ اس مہم میں صارفین ہواوے کے کسی بھی بااختیار ڈیلر سے ہوواے ڈیوائس کی خریداری کرکے قیمتی انعامات حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ گرینڈ لکی ڈراء میں بھی شریک ہوسکتے تھے ۔

ہواوے کی اس مہم کے دوران پاکستان کے چھ بڑے شہروں میں دس تقاریب کا انعقاد کیا گیا ، اس ضمن میں لکی ڈراء کی ایک تقریب کاانعقاد 15جولائی کو بھی کیا گیا جہاں صارفین کو موقع پر سیلفی اسٹکس اور ہواوے مرچنڈائز حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ گرینڈ لکی ڈراء کے ذریعے موٹر سائیکل اور ایل ای ڈی ٹی وی جیسے بڑے انعامات حاصل کرنے کا بھی موقع ملا ،ہواوے کے زیر اہتمام گرینڈ لکی ڈراء کی تقاریب کا انعقاد پاکستان کے تمام ہی بڑے شہروں میں کیا گیا تھا ۔

(جاری ہے)

ہواوے پاکستان کے کنٹری منیجر Bluekingکا کہنا ہے کہ ہواوے محض ٹیکنالوجی کمپنی کا ہی نام نہیں ہے بلکہ ہم سماجی و معاشرتی سرگرمیوں کے حوالے سے بھی انتہائی سرگرم ہیں اور اس مہم کے ذریعے ہم نے پاکستان میں نہ صرف اپنے صارفین کے ساتھ عید کی خوشیوں کو بانٹا ہے بلکہ انہیں قیمتی انعامات سے بھی نوازا ہے ۔ہواوے کا شمار الیکٹرانکس اور ٹیلی کمیو نکیشن انڈسٹری کے تخلیقاتی لیڈر کے طور پر کیا جاتا ہے اور پاکستان میں ہواوے مصنوعات تیزی سے فروغ پارہی ہیں اور صارفین کے اعتماد پرپورا اتر رہی ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

اسلام آباد چیمبر آف کامرس میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ