4سالوں کے دوران بیرونی تجارت میں98.66ارب ڈالر تجارتی خسارہ تشویشناک ہے،راجہ عدیل

پیر 17 جولائی 2017 18:00

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 جولائی2017ء) تاجر رہنما انجمن تاجران لوہا مارکیٹ شہید گنج (لنڈا بازار)لاہورکے سینئر نائب صدرراجہ عدیل و سابق ایگزیکٹو ممبر لاہور چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے کہا ہے کہ4سالوں کے دوران بیرونی تجارت میں 98.66ارب ڈالر تجارتی خسارہ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بڑھتا ہوئی تجارتی خسارہ ملکی معیشت کیلئے نقصان ہے اوریہ زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی کا باعث ہے ۔

انہوںنے کہا کہ وزارت صنعت و تجارت کی ناقص پالیسیوں،اہم برآمدی صنعتوں کو درپیش مسائل حال نہ ہونے ،سیلز ٹیکس ریفنڈز کی بروقت ادائیگی نہ ہونے سے حکومت برآمدات میں کمی کا سلسلہ روکنے اور درآمدات میں ہونے والے ہوشربا اضافہ کو روکنے میں بری طرح ناکام رہی جس کے باعث 25ارب ڈالر کی سطح سے کم ہوکر 20ارب ڈالر کی سطح پر آگئی۔

(جاری ہے)

ان خیالات کا اظہار انہوںنے آئرن مارکیٹ شہید گنج کے تاجروں کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

راجہ عدیل اشفاق نے کہا کہ تجارتی خسارہ میں کمی کیلئے مثبت پالیسیاں اختیار کی جائیں جن میں صنعتی مقاصد کیلئے بجلی و گیس کی قیمتوں میں کمی کے ساتھ ساتھ تجارتی پالیسی میں مختص اربوں روپے کی رقم استعمال میں لاکر بیرون ملک نئی منڈیوں کی تلاش اور بیرون ملک ملکی مصنوعات کی نمائش کی جائے تاکہ ملکی برآمدات میں اضافہ اور تجارتی خسارہ میں کمی ہوسکے۔

Browse Latest Business News in Urdu

موبائل فونز کی درآمدات میں 8 ماہ کے دوران نمایاں اضافہ

موبائل فونز کی درآمدات میں 8 ماہ کے دوران نمایاں اضافہ

ملک میں ریفریجریٹرز اورڈیپ فریزرز کی پیداوارمیں جاری مالی سال کے دوران عمومی کمی کارحجان

ملک میں ریفریجریٹرز اورڈیپ فریزرز کی پیداوارمیں جاری مالی سال کے دوران عمومی کمی کارحجان

پاکستان سنگل کنٹری ایگزبیشن  میں شرکت  کے لئے کل بدھ    تک   درخواستیں     جمع کرائی جاسکتی ہیں،ٹی ڈی اے ..

پاکستان سنگل کنٹری ایگزبیشن میں شرکت کے لئے کل بدھ تک درخواستیں جمع کرائی جاسکتی ہیں،ٹی ڈی اے ..

دبئی میں مقیم  پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں  فروری کے دوران 1.72 فیصد اضافہ

دبئی میں مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں فروری کے دوران 1.72 فیصد اضافہ

ملک میں بجلی کی پیداوار میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں  0.5 فیصد کی کمی  ریکارڈکی

ملک میں بجلی کی پیداوار میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں 0.5 فیصد کی کمی ریکارڈکی

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

فوڈ گروپ کی برآمدات میں  پہلے 8 ماہ کے دوران سالانہ بنیاد پر    اضافہ  ،حجم 4.969 ارب ڈالر رہا،ادارہ شماریات

فوڈ گروپ کی برآمدات میں پہلے 8 ماہ کے دوران سالانہ بنیاد پر اضافہ ،حجم 4.969 ارب ڈالر رہا،ادارہ شماریات

امیدہے صنعتکاروں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائیں گے، نو منتخب وزراء کو مبارکباد۔صدر کاٹی

امیدہے صنعتکاروں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائیں گے، نو منتخب وزراء کو مبارکباد۔صدر کاٹی

راولپنڈی چیمبر آف کامرس کی ایف بی آرسے ایس آر او پر نظر ثانی  کی اپیل

راولپنڈی چیمبر آف کامرس کی ایف بی آرسے ایس آر او پر نظر ثانی کی اپیل

انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم رہی

انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم رہی

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں کا کمی

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں کا کمی

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نئے کاورباری ہفتہ کا آغاز مثبت انداز میں ہوا

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نئے کاورباری ہفتہ کا آغاز مثبت انداز میں ہوا