چیچہ وطنی، کسووال میںایک شخص نے کسی کاوار کرکے رشتہ دار کو موت کی نیند سلادیا

بدھ 23 اگست 2017 16:00

چیچہ وطنی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اگست2017ء) قصبہ کسووال میں ایک شخص نے کسی کاوار کرکے رشتہ دار کو موت کی نیند سلادیا،پولیس کے مطابق گاؤں8،چودہ ایل میں ملزم بہادر علی اور مقتول عبدالرزاق عرف کالی مقامی زمیندار کے پاس ملازمت کرتے تھے جنکا چند روز پہلے کسی بات پرجھگڑا ہوگیاتاہم بعد ازاں ان میں صلح ہوگئی ،وقوعہ کی صبح دونوں میں پھر تلخ کلامی ہوگئی جس پر 35سالہ ملزم بہادر علی نے کسی کا وار کرکے اپنے 25سالہ رشتہ دار عبدالرزاق عرف کالی کو موت کے گھاٹ اتار دیااور تھانہ کسووال میں آلہ قتل سمیت پیش ہو کر گرفتاری دیدی، پولیس نے تحصیل ہسپتال سے پوسٹمارٹم کے بعد نعش تدفین کیلئے لواحقین کے سپرد کردی ہے،گرفتار ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ