پنجاب یونیورسٹی شعبہ تاریخ کے زیر اہتمام سی پیک پر تین روزہ بین الاقوامی کانفرنس کی افتتاحی تقریب (آج )ہوگی

اتوار 10 ستمبر 2017 15:51

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 ستمبر2017ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ تاریخ اور مطالعہ پاکستان کے زیر اہتمام ’چائنہ پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ (سی پیک)کے سیاسی ، اقتصادی اور سماجی پہلو‘کے موضوع پر تین روزہ بین الاقوامی کانفرنس منعقد کی جا رہی ہے۔

(جاری ہے)

اس سلسلے کی افتتاحی تقریب بروز آج بروز (سوموار)صبح 10بجے الرازی ہال میں ہوگی جس میں صوبائی وزیر برائے اعلیٰ تعلیم پنجاب سید رضاعلی گیلانی، چیئرمین پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن پروفیسر ڈاکٹر نظام الدین ، وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر ظفر معین ناصر،وائس چانسلر بینظیربھٹو شہید یونیورسٹی پشاور پروفیسر ڈاکٹر رضیہ سلطانہ ، ڈائریکٹر ہسٹری ڈیپارٹمنٹ نانجنگ یونیورسٹی چین پروفیسر ڈاکٹر یو وین جی، وائس پریذیڈنٹ نانجنگ یونیورسٹی زیانلن کیمپس پروفیسر ڈاکٹر زو چنگبائو ، معروف سینئر صحافی مجیب الرحمان شامی اور ڈین فیکلٹی آف آرٹس اینڈ ہیومینٹیز اور چیئرمین شعبہ تاریخ اور مطالعہ پاکستان پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر محمد اقبال چائولہ اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا