پاکستان اور تھائی لینڈ آزادانہ تجارت کے معاہدے کو حتمی شکل دینے کے لئے 15 اکتوبر تک مکمل آفر لسٹ پیش کریں گے

پیر 25 ستمبر 2017 19:03

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 ستمبر2017ء) پاکستان اور تھائی لینڈ آزادانہ تجارت کے معاہدے (ایف ٹی ای) کو حتمی شکل دینے کے لئے 15 اکتوبر 2017ء تک مکمل آفر لسٹ پیش کریں گے۔ پاکستان اور تھائی لینڈ کے مابین ایف ٹی اے سے متعلق مذاکرات کا 9واں دور 14 اور 15 نومبر کو تھائی لینڈ میں ہوگا۔

(جاری ہے)

وزارت تجارت کے ذرائع نے ’’اے پی پی‘‘ کو بتایا کہ دونوں اطراف سے اشیاء کی حتمی آفر لسٹ کا تبادلہ کیا جائے گا جس میں آٹو موبل‘ ٹیکسٹائل سمیت دیگر اشیاء شامل ہوں گی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان 100 مصنوعات پر اپنے شراکت دار سے رعایت چاہتا ہے۔ مذاکرات کے 9ویں دور میں ٹیرف میں کمی اور مکمل آفر لسٹ سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

Browse Latest Business News in Urdu

ڈالر کی قدر میں کمی کے ساتھ ہی گاڑی خریدنے کے خواہمشند افراد کے لئے بڑی خوشخبری

یورپ اور افریقہ کو زمینی راستے سے جوڑنے کے لیے زیرسمندر 28کلومیٹرلمبی اور15سو50فٹ گہری سرنگ کے منصوبے ..

پاکستان اور مشرقی ایشیا کے ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت کے حجم میں اضافہ ریکارڈ

کراچی میں  منعقد ہونے والی  پانچویں بین الاقوامی ٹیکسٹائل اینڈ لیدر ایگزبیشن میں شرکت کے لئے  10مئی  تک ..

چاول کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں نمایاں اضافہ

زیر گردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ وار بنیادو ں پر 1.5 فیصد کی کمی ، ڈیپازٹس میں اضافہ

ملک میں غیر ملکی سرمایہ کاری پر حاصل منافع کی بیرون ممالک منتقلی جاری

ملک کے مجموعی محصولات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں  سالانہ بنیادوں پر 41 فیصد کی نمو ریکارڈ

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 96پوائنٹس کی کمی سے 71ہزار6پوائنٹ پر آگیا

چیمبر آف کامرس کی ایگروبیسڈ مائیکروانڈسٹری کیلئے کم ترین شرح سوداور آسان شرائط پر قرضے فراہم کرنے کی ..

فیصل آباد، 3 روزہ شاندارپاکستان انٹیریئرزفرنیچرایکسپو جمعےسے  شروع ہوگی

پاکستان کا مزدور آج بھی اپنے بنیادی حقوق سے محروم ہی: میاں زاہد