رواں مالی سال کے ابتدائی پانچ ماہ کے دوران سیمنٹ کی فروخت میں 13.91 فیصد اضافہ

اتوار 10 دسمبر 2017 15:00

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 دسمبر2017ء)رواں مالی سال 2017-18ء کے ابتدائی پانچ ماہ کے دوران سیمنٹ تیار کرنے والی ملکی صنعت کی فروخت میں 13.91 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے اور گزشتہ سال کے مقابلہ میں جاری مالی سال کے دوران سیمنٹ تیار کرنے والے کارخانوں نے 2.261 ملین ٹن زائد سیمنٹ تیار کیا ہے اس طرح رواں مالی سال میں جولائی تا نومبر 2017ء کے دوران سیمنٹ ساز اداروں کی پیداوار ان کی پیداواری صلاحیت کے 94.65 فیصد تک پہنچ گئی۔

(جاری ہے)

آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن ( اے پی سی ایم ای) کی رپورٹ کے مطابق نومبر 2017ء کے دوران سیمنٹ کی مقامی فروخت میں 9.89 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اے پی سی ایم اے کے ترجمان نے کہا کہ بنیادی ڈھانچے کے بڑے ترقیاتی منصوبوں اور تعمیراتی سرگرمیوں کے فروغ سے سیمنٹ کی مقامی کھپت میں نمایاں اضافہ ہوا ہے اور سیمنٹ ساز مقامی ادارے اپنی پیداواری صلاحیتوں سے زیادہ سے زیادہ استفادہ سیمنٹ اس میں اضافہ کی منصوبہ بندی کررہے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ رواں مالی سال کے دوران سیمنٹ تیار کرنے والے ملکی کارخانوں کی پیداوار ان کی پیداواری صلاحیت کے 94.65فیصد تک بڑھ گئی ہے جو خوش آئند ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

اسلام آباد چیمبر آف کامرس میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ