چینی ٹیکنالوجی کمپنی ’’میزو‘‘کا نیا سمارٹ فون ایم 6 ایس متعارف کرانے کا اعلان

اتوار 7 جنوری 2018 15:03

بیجنگ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 جنوری2018ء) چین کی ٹیکنالوجی کمپنی ’’میزو‘‘ نے اپنا نیا سمارٹ فون ایم 6 ایس 17 جنوری کو متعارف کروانیکا اعلان کردیا۔ چینی میڈیا کے مطابق لانچنگ کی تقریب چین کے بیجنگ نیشنل کنونشن سنٹر میں منعقد کی جائے گی۔یہ کمپنی کا پہلا اسمارٹ فون ہوگا جس میں 18:9 ایسپیکٹ ریشو ڈسپلے دیا جائے گا۔

(جاری ہے)

فون میں 5.7 انچ ڈسپلے ،اینڈرائیڈ نوگیٹ آپریٹنگ سسٹم اور ایکسینوس 7872 پروسیسر دیا جائے گا۔

میموری کے لئے فون میں 3 جی بی ریم اور 32 جی بی اسٹوریج دیا جائے گا۔ اسمارٹ فون کے کیمرہ سیٹ اپ میں 13 میگا پکسل کا بیک کیمرہ اور 5میگا پکسل کا فرنٹ کیمرہ شامل ہوگا۔ فون کی بیٹری 2930 ملی ایمپئیر آورز کی ہوگی۔ فون میں ہوم بٹن کو شامل نہیں کیا جائے گا جب کہ فنگر پرنٹ اسکینر کو فون کی پشت پر جگہ دی جائے گی۔فون کی قیمت سے متعلق ابھی کوئی اعلان سامنے نہیں آیا۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ