سٹیٹ بینک کے ڈپٹی چیف منیجرکی وویمن چیمبرآف کامرس کی قائمقام صدرسے ملاقات

پیر 8 جنوری 2018 22:50

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 جنوری2018ء)اسٹیٹ بینک آف پاکستان پشاور کے ڈپٹی چیف منیجر کامران خان نے وویمن چیمبر آف کامرس کی قائمقام صد ر مسز نزہت رئوف اور وویمن چیمبر کی نائب صدر رخسانہ نادر سے وویمن چیمبر میں ملاقات کی جس میں بزنس خواتین کو آسان شرائط پر قرضہ دینے کے متعلق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی سکیم ری فنانسیس اینڈ کریڈٹ گرانٹی سکیم فار وویمن انٹرپینیورپر تفصیلی بات چیت کی گئی ۔

(جاری ہے)

اسٹیٹ بینک کے ڈپٹی چیف منیجر کامران خان نے کہا کہ اس سکیم کے تحت 6 کمرشل بینک پشاور کے علاوہ تمام ایریا کی بزنس کرنیوالی خوہش مند خواتین کو ذاتی گرانٹی پر 15 لاکھ روپے تک کے قرضے دیئے جائیں گے جس پر 5فیصد انٹرسٹ لیا جائے گا اور 5 سال کی مدت میں اس قرضے کی واپسی ہوگی ۔ انہوں نے کہاکہ بزنس کرنے والی خواہشمند خواتین کی آگاہی کے لئے سیمینار کروائے جائیں گے تاکہ اسٹیٹ بینک کی اس سکیم سے خواتین مستفید ہوسکیں۔ وویمن چیمبر کی قائمقام صدر مسز نزہت رئوف اور نائب صدر مسز رخسانہ نادر نے اسٹیٹ بینک کی اس سکیم کو خواتین کے لئے مثبت اقدام قرار دیا ۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

اسلام آباد چیمبر آف کامرس میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ