بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میںسونے کی قیمت میں2ڈالرکااضافہ ، مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں استحکام رہا

پیر 22 جنوری 2018 20:04

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جنوری2018ء) بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں پیر کوفی اونس سونے کی قیمت میں2ڈالرکااضافہ ریکارڈ کیا گیا تاہم اس کے برعکس مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ سونے کی قیمت مستحکم رہی ۔

(جاری ہے)

آل کراچی صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق پیر کو بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں2ڈالرکااضافہ ریکارڈ کیا گیا،جس کے نتیجے میں فی اونس سونے قیمت1332ڈالرسے بڑھ کر1334ڈالر ہوگئی۔مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں استحکام رہا، جس کے نتیجے میں باالترتیب فی تولہ سونے کی قیمت57000روپے اور دس گرام سونے کی قیمت48857روپے پرمستحکم رہی ۔پیر کو فی تولہ چاندی کی قیمت 830روپی پرمستحکم رہی۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ