انٹربینک مارکیٹ میںامریکی ڈالرکی قیمت میں استحکام جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت فروخت میں10پیسے کا اضافہ

یورو ،برطانوی پائونڈ اور چینی یوآن کی قیمت میں اضافہ،سعودی ریال کی قدر میں استحکام جبکہ یواے ای درہم کی قیمت میںکمی ریکارڈ کی گئی

پیر 22 جنوری 2018 20:05

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جنوری2018ء) انٹربینک مارکیٹ میںپیرکو روپے کے مقابلے میںامریکی ڈالرکی قیمت میں استحکام جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت فروخت ، یورو،برطانوی پائونڈ اور چینی یوآن میںاضافہ جبکہ سعودی ریال میں استحکام اور یواے اے درہم کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں پیر کو امریکی ڈالرکی قیمت میں استحکام رہا، جس کے نتیجے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید110.52روپے اورقیمت فروخت110.62روپے پرمستحکم رہی۔

اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت خریدمیں استحکام اور فروخت میں 10پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیاگیا،جس کے نتیجے میں ڈالرکی قیمت خرید112.00روپے پرمستحکم جبکہ قیمت فروخت112.30روپے سے بڑھ کر112.40روپے ہوگئی ۔

(جاری ہے)

پیر کوروپے کے مقابلے میں یوروکی قدرمیںمزید35پیسی اوربرطانوی پائونڈ کی قدر میں 30پیسے کااضافہ ریکارڈ کیاگیا،جس کے نتیجے میں باالترتیب یورو کی قیمت خرید136.25روپے سے بڑھ کر136.60روپے اور قیمت فروخت138.25روپے سے بڑھ کر138.60روپے جبکہ برطانوی پائونڈ کی قیمت خرید154.50روپے سے بڑھ کر154.80روپے اور قیمت فروخت156.50روپے سے بڑھ کر156.80روپے ہوگئی۔

اعدادوشمار کے مطابق سعودی ریال کی قدر میں استحکام ،یواے ای درہم کی قدر میں5پیسے کی کمی اورچینی یوآن کی قدر میں 5پیسے کااضافہ ریکارڈ کیاگیا،جس کے نتیجے میں باالترتیب سعودی ریال کی قیمت خرید29.80روپے اور قیمت فروخت30.10روپے پرمستحکم رہی جبکہ یو اے ای درہم کی قیمت خرید30.45روپے سے گھٹ کر30.40روپی اور قیمت فروخت30.75روپے سے گھٹ کر30.70روپے اورچینی یوآن کی قیمت خرید17.20روپے سے بڑھ کر17.25روپے اور قیمت فروخت18.20روپے سے بڑھ کر18.25روپے ہوگئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

پاکستان معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے لئے پر عزم ہے، ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ کا ساتواں اجلاس، تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے7مئی تک درخواستیں طلب