پاکستان سٹاک ایکس چینج میں مالیاتی نتائج کے اعلانات کاآغاز

بدھ 24 جنوری 2018 22:04

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جنوری2018ء) پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مالیاتی نتائج کے اعلانات کاآغاز ہوگیاہے۔ 31دسمبر2017کوختم ہونے والی ششماہی کے دوران اٹک سیمنٹ پاکستان لمیٹڈ نے گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 9.5فیصد کمی سے ایک ا رب24کرڑو70لاکھ روپے کاخالص منافع کمالیاہے جس سے کمپنی کی فی حصص آمدنی10.07روپے رہی ہے۔

پچھلے سال کے اسی عرصے میں اٹک سیمنٹ نے ایک ارب37کروڑ80لاکھ کاخالص منافع کمایاتھا جس سے کمپنی کی فی حصص آمدنی12.03روپے رہی تھی۔

(جاری ہے)

شرمن سیکیورٹی کے مالیاتی تجزیہ کار نے بتایا کہ عالمی مارکیٹوں میں کوئلے کی قیمتیں بڑھنے سے پیداواری لاگت بڑھی ہے جس سے کمپنی کے خالص منافع میں کمی واقع ہوئی ہے۔ پی ایس ایکس کوملنے والے مالیاتی نتائج کے مطابق زیرتبصرہ مدت میں اٹک سیمنٹ کی فروخت سے ہونے والی آمدنی گزشتہ سال کے اسی عرصے کے 7ارب22کروڑ روپے کے مقابلے میں5فیصد اضافے سے 7ارب 56کروڑ روپے ریکارڈ کی گئی ہے۔ اٹک سیمنٹ کی برآمدات میں22فیصد کمی جبکہ مقامی فروخت میں 16فیصد اضافہ ہوا ہے۔ کمپنی نے اپنے ساجھے داروں کیلئے کسی عبوری منافع کااعلان نہیں کیا۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ،   ریکارڈ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ

فیصل آبا د اور ازبکستان کی سرحد پر واقع قازقستان کے شہر شیمکنت کو جڑواں شہر قرار دیدیا گیا

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،صدر ایف پی سی ..

پاکستان اور افریقہ کو باہمی معاشی خوشحالی کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا، سفیر ایتھوپیا جمال بیکر عبداللہ ..

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

چیمبر کی سطح پر مالی و انتظامی بے ضابطگیوں اور بے قاعدگیوں میں ملوث افراد اور ملازمین کو کیفرکردار تک ..

جامع ترقی کے لئے آمدنی اور عوامی اخراجات کو بہتر بنانے کے موضوع پر پری بجٹ ورکشاپ  کا انعقاد ،مقررین ..

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر