سیزن2018-19 ء کے دوران عالمی سطح پر کافی کی سپلائی میں اضافے کا امکان

اتوار 11 فروری 2018 11:30

نیویارک ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 فروری2018ء) ماہرین نے کہا ہے کہ سیزن 2018-19 ء کے دوران عالمی سطح پر کافی کی سپلائی میں اضافے کا امکان ہے جس کی وجہ برازیل کی جانب سے اس کی کاشت میں اضافہ ہے۔

(جاری ہے)

ماہرین کی جانب سے جاری جائزہ رپورٹ کے مطابق سیزن 2018-19 ء کے دوران عالمی منڈی میں کافی کی سپلائی میں اضافے کی توقع ہے، سپلائی میں اضافے کے باوجود 2018 ء کے آخر میں کافی کے نرخوںمیں درمیانے درجے کا اضافہ بھی متوقع ہے جس کی وجہ بین الاقوامی تاجروں کی جانب سے خریداری بڑھنے کا امکان ہے۔

انھوں نے کہا کہ برازیل میں کافی کی پیداوار 60 کلوگرام کے 60 ملین بیگ رہنے کی توقع ہے جن میں اربیکا کافی کے 44 ملین جبکہ روبسٹا کافی کے 16 ملین بیگ شامل ہوں گے۔ان کا کہنا تھا کہ 2018 ء کی پہلی سہ ماہی کے بعد بین الاقوامی منڈی میں کافی کے نرخوں میں اضافہ ہونا شروع ہوجائے گا۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملک کے مجموعی محصولات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں  سالانہ بنیادوں پر 41 فیصد کی نمو ریکارڈ

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 96پوائنٹس کی کمی سے 71ہزار6پوائنٹ پر آگیا

چیمبر آف کامرس کی ایگروبیسڈ مائیکروانڈسٹری کیلئے کم ترین شرح سوداور آسان شرائط پر قرضے فراہم کرنے کی ..

فیصل آباد، 3 روزہ شاندارپاکستان انٹیریئرزفرنیچرایکسپو جمعےسے  شروع ہوگی

پاکستان کا مزدور آج بھی اپنے بنیادی حقوق سے محروم ہی: میاں زاہد

آئی ایم ایف کی جانب سے 1.1 ارب ڈالرکی قسط جاری ہوناخوش آیند ہے، میاں زاہد حسین

ہمارے معاشرے میں مزدور خود یوم مزدور پر چھٹی سے محروم رہتے ہیں، ایازمیمن

مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین

اوپن مارکیٹ میں درجہ اول آئل ،گھی کی قیمت میں 20روپے اضافہ

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی

موسمیاتی تبدیلی نے پاکستان کی معیشت اور زرعی شعبے کے لیے بہت بڑے خطرات پیدا کر دئیے ہیں، میاں کاشف اشفاق

کلائوڈ،اشتہارات اور ریٹیل بزنس  میں تیزی،پہلی سہ ماہی کےدوران 10.4 ارب ڈالر خالص منافع ہوا،ایمزون