گلف فوڈ ایکسپو 2018میں (کل ) سے دبئی میں شروع ہورہی ہے

13پاکستانی زرعی کمپنیاں حلال گوشت سمیت دیگر مصنوعات کی نمائش کرینگی

ہفتہ 17 فروری 2018 18:09

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 فروری2018ء) یو ایس ایڈ کے تعاون سے 13پاکستانی زرعی کمپنیاں دبئی میں منعقدہ گلف فوڈ ایکسپو 2018میں حلال گوشت سمیت دیگر مصنوعات کی نمائش کرینگی جو (کل)18فروری سے شروع ہو رہی ہے،بین الاقوامی نمائش 22فروری تک جاری رہے گی۔ پانچ روزہ نمائش میں 120ملکوں سے پانچ ہزار سے زائد نمائش کنندگان اور 95ہزار سے زائد افراد کی شرکت متوقع ہے۔

ایکسپو میں شرکت سے پاکستانی زرعی برآمدات کو فروغ اور پاکستانی زرعی کمپنیوں کو بین الاقوامی خریداروں کیساتھ روابط کا موقع ملے گا۔ اس کے علاوہ یو ایس ایڈ بزنس ٹو بزنس تجارتی سنٹر بھی قائم کر رہا ہے جو پاکستان برآمد کنندگان اور بین الاقوامی خریداروں کے مابین نئی مارکیٹ روابط قائم کرنے میں معاون ثابت ہو گا۔

(جاری ہے)

یو ایس ایڈ مشن ڈائریکٹر جیری بسن نے کہا ہے کہ پاکستانی زرعی سیکٹر کی ترقی کے تسلسل کو یقینی بنانے بین الاقوامی منڈیوں تک رسائی انتہائی اہم ہے۔

انہوں نے کہا کہ زرعی مارکیٹ کی ترقی سے متعلق امریکہ پاکستان پارٹنرشپ عالمی معیار کے مطابق حلال گوشت سمیت دیگر مصنوعات کی مسابقت بڑھانے کیلئے پاکستانی پرائیویٹ سیکٹر کیساتھ کام کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ گلف فوڈ ایکسپو اس مقصد کیلئے شاندار پلیٹ فارم ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ کا ساتواں اجلاس، تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے7مئی تک درخواستیں طلب

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ،   ریکارڈ

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ، ریکارڈ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ

فیصل آبا د اور ازبکستان کی سرحد پر واقع قازقستان کے شہر شیمکنت کو جڑواں شہر قرار دیدیا گیا

فیصل آبا د اور ازبکستان کی سرحد پر واقع قازقستان کے شہر شیمکنت کو جڑواں شہر قرار دیدیا گیا

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع

بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع

پاکستان اور افریقہ کو باہمی معاشی خوشحالی کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا، سفیر ایتھوپیا جمال بیکر عبداللہ ..

پاکستان اور افریقہ کو باہمی معاشی خوشحالی کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا، سفیر ایتھوپیا جمال بیکر عبداللہ ..