گری اور ایکو سٹار پی ایس ایل 2018ء میں لاہور قلندرز کے ٹائٹل سپانسرز بن گئے

جمعرات 22 فروری 2018 17:56

گری اور ایکو سٹار پی ایس ایل 2018ء میں لاہور قلندرز کے ٹائٹل سپانسرز بن گئے
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 فروری2018ء) گری اور ایکو سٹار پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیشن 2018ء میں حصہ لینے والی بہترین ٹیموں میں سے ایک ’’لاہور قلندرز‘‘ کے ٹائٹل سپانسرز بن گئے ہیں۔ لاہور قلندرز ٹیم نیوزی لینڈ کے مایہ ناز کرکٹر برینڈ میکولم اور دیگر بہت سے مشہور کھلاڑیوں پر مشتمل ہے۔ اس ضمن میں پریس کانفرنس اور دستخطوں کی تقریب گزشتہ شام دوبئی میں منعقد ہوئی۔

گری اور ایکو سٹار کے سی ای او محمد فاروق نسیم، سی او او رضوان بٹ اور ڈائریکٹر ذکاء نسیم نے بھی پریس کانفرنس میں شرکت کی۔ انہوں نے ٹیم کے لئے اپنی حمایت اور کپتان کی بہترین قیادت کا اظہار کیا اور دیگر ٹیم کھلاڑیوں سے کہا کہ وہ وہ کھیل کے حقیقی جذبہ اور نظم و ضبط کو فروغ دیں۔

(جاری ہے)

گری اور ایکو سٹارز کی بین الاقوامی کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کے ساتھ ساتھ پاکستان میں کرکٹ کے فروغ کیلئے حمایت انتہائی قابل قدر ہے۔

ڈی ڈبلیو پی گروپ ملک میں بہت سے کھیلوں میں معاونت کو جاری رکھے گا۔ اس نے لاہور قلندرز کی کامیابی کیلئے خواہش کا اظہار کیا ہے۔ گری اور ایکو سٹار کی روایت ہے کہ وہ بہت سے متحرک سماجی فیسٹیولز، ٹیکنالوجی پر مبنی نمائشوں اور دیگر سماجی ایونٹس میں باقاعدگی سے شرکت کرتے ہیں تاکہ پاکستان بھر میں تمام صارفین کے مابین شعور کی آگاہی اور نئی ٹیکنالوجیز کو متعارف کرایا جا سکے۔ جیسے کہ صارفین اور فیملیز کی بڑی تعداد گھروں پر یا سٹیڈیم میں میچ دیکھ کر خوش ہوگی، یہ اقدام لوگوں کے لئے صحت افزاء تفریحی تجربہ فراہم کرنے کی جانب اہم کردار ادا کرے گا۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

پاکستان معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے لئے پر عزم ہے، ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ کا ساتواں اجلاس، تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے7مئی تک درخواستیں طلب