نوشہرہ کے علاقے پیتائو میں پانچ ماہ کی دلہن پراسرار طور پر ہلاک

پیر 26 فروری 2018 21:59

نوشہرہ۔26فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 فروری2018ء) نوشہرہ کے علاقے پیتائو میں پانچ ماہ کی دلہن پراسرار طور پر ہلاک ہوگئی، شوہر نے سسرال کو بتایا کہ اس کی بیوی نے دوپٹے سے پھندہ بناکرخود کو پھانسی دے دی۔ پولیس کے مطابق پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد اصل حقائق سامنے آئیںگے یہ خود کشی ہے یا کہ قتل‘ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

تفصیلات کے مطابق مسمات لباس جانہ زوجہ ثمر شاہ ساکن پیتائو بالا نے پولیس کورپورٹ درج کراتے ہوئے کہا کہ اس کو ا س کے داماد راہد گل ولد دوار خان ساکن پیتائو نے اطلاع دی کہ اس کی بیوی اورمیری بیٹی اکیس سالہ بنوشہ نے دوپٹے سے پھندہ بناکرخود کو پھانسی دے دی ہے۔ جب میں وہاں پہنچی تو دیکھا کہ وہ چارپائی پرہلاک شدہ پڑی تھی۔

(جاری ہے)

پولیس نے خاتون کی لاش ڈی ایچ کیوہستپال نوشہرہ منتقل کردی جہاںپر پوسٹ مارٹم کے لا ش ورثا کے حوالے کردی واضح ہے کہ بنوشہ کاشوہر انٹوںکاکاروبار کرتا ہے اور جنگل سے لکڑیا ں کاٹ کر فروخت کرتا ہے اسکا اس بیوی کے علاوہ اورکوئی نہیں ہے اس کے ماں باپ فوت ہوچکے ہیں دونوں کی شادی پانچ ماہ قبل ہوئی تھی کسی ناچاقی کے حوالے سے بھی معلوم نہیں ہوا۔

پولیس کے مطابق اصل حقائق تفتیش کے بعد سامنے ائیں گے ہر پہلو سے تفتیش کی جارہی ہے۔یہ معلوم کریںگے کہ یہ خود کشی ہے اس کا قتل کیاگیا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

عالمی نمائش میں غیر ملکی خریداروں کو راغب کرنے کےلئے پیشگی رابطے شروع  ،حکومت   بہترین ہاسپیٹلٹی پیکج ..

عالمی نمائش میں غیر ملکی خریداروں کو راغب کرنے کےلئے پیشگی رابطے شروع ،حکومت بہترین ہاسپیٹلٹی پیکج ..

سویابین اور پام آئل کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر نمایاں کمی ریکارڈ

سویابین اور پام آئل کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر نمایاں کمی ریکارڈ

گیس چوروں کے خلاف کریک ڈائون جاری ،مزید 718 گیس کنکشنزمنقطع، 2 کروڑ 40 لاکھ سے زائد کے جرمانے

گیس چوروں کے خلاف کریک ڈائون جاری ،مزید 718 گیس کنکشنزمنقطع، 2 کروڑ 40 لاکھ سے زائد کے جرمانے

آئی ایم ایف کی روزانہ کی بنیاد پر سامنے آنے والی کڑی شرائط سے ہر طبقہ پریشان ہے ‘ اشرف بھٹی

آئی ایم ایف کی روزانہ کی بنیاد پر سامنے آنے والی کڑی شرائط سے ہر طبقہ پریشان ہے ‘ اشرف بھٹی

برائلر گوشت کی قیمت میں22روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں22روپے کلو کمی

عالمی نمائش میں غیر ملکی خریداروں کو راغب کرنے کیلئے پیشگی رابطے شروع کئے جارہے ہیں‘ عثمان اشرف

عالمی نمائش میں غیر ملکی خریداروں کو راغب کرنے کیلئے پیشگی رابطے شروع کئے جارہے ہیں‘ عثمان اشرف

حکومت ترقی یافتہ ممالک کے ٹیکسیشن نظام کے ماڈل کو اسٹڈی کرے ‘ٹیکس ایجوکیشن اینڈ لرننگ

حکومت ترقی یافتہ ممالک کے ٹیکسیشن نظام کے ماڈل کو اسٹڈی کرے ‘ٹیکس ایجوکیشن اینڈ لرننگ

کسی بھی حکومت نے کمرشل امپورٹرز کو گندم کی درآمد پر سبسیڈی نہیں دی،زبیرطفیل

کسی بھی حکومت نے کمرشل امپورٹرز کو گندم کی درآمد پر سبسیڈی نہیں دی،زبیرطفیل

برائلرگوشت کی قیمت میں 7 روپے کلو اضافہ

برائلرگوشت کی قیمت میں 7 روپے کلو اضافہ

فیصل آباد چیمبر کامرس اینڈانڈسٹری کا پولٹری سیکٹر کو پہنچنے والے نقصانات کے فوری ازالہ کیلئے مراعاتی ..

فیصل آباد چیمبر کامرس اینڈانڈسٹری کا پولٹری سیکٹر کو پہنچنے والے نقصانات کے فوری ازالہ کیلئے مراعاتی ..

انکم ٹیکس جنرل آرڈر کے نفاذ کے لئے ایف بی آر  کی پی ٹی اے  اور ٹیلی کام آپریٹرز کے ساتھ اہم ملاقاتیں

انکم ٹیکس جنرل آرڈر کے نفاذ کے لئے ایف بی آر کی پی ٹی اے اور ٹیلی کام آپریٹرز کے ساتھ اہم ملاقاتیں

ایتھوپین سفیرکاایف پی سی سی آئی کا دورہ

ایتھوپین سفیرکاایف پی سی سی آئی کا دورہ