پاک سوزوکی نے مختلف گاڑیوں کی قیمتوں میں 34 ہزار روپے تک کا اضافہ کر دیا

جمعہ 2 مارچ 2018 21:33

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 مارچ2018ء) پاک سوزوکی نے مختلف گاڑیوں کی قیمتوں میں 34 ہزار روپے تک کا اضافہ کردیا۔معروف کار ساز کمپنی پاک سوزوکی نے مختلف ماڈلز کی گاڑیوں کی قیمت میں اچانک 34 ہزار روپے تک کا اضافہ کردیاہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سوزوکی مہران کی قیمت 10 ہزار روپے اضافے سے 7 لاکھ 42 ہزار روپے، سوزوکی بولان کی قیمت 10 ہزار روپے اضافے کے بعد 7 لاکھ 64 ہزار، جبکہ سوزوکی ویگا نار کی قیمت 20 ہزار اضافے سے 11 لاکھ 14 ہزار روپے ہوگئی ہے۔سوزوکی راوی کی قیمت 34 ہزار اضافے سے 7 لاکھ 6 ہزار روپے تک پہنچ گئی ہے۔ گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کرنے سے گاڑی خریدنے کے خواہش مند متوسط طبقے کے افراد متاثر ہوں گے۔

Browse Latest Business News in Urdu

چیمبر کی سطح پر مالی و انتظامی بے ضابطگیوں اور بے قاعدگیوں میں ملوث افراد اور ملازمین کو کیفرکردار تک ..

جامع ترقی کے لئے آمدنی اور عوامی اخراجات کو بہتر بنانے کے موضوع پر پری بجٹ ورکشاپ  کا انعقاد ،مقررین ..

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ