میاں محمد نواز شریف کے دور میں سی پیک کا افتتاح ہوا،

اس سے پاکستان خوشحال ملک کے طور دنیا میں متعارف ہوگا ،ْ شجاعت علی چائنیز صدر کی قیادت میں دونوں ملکوں کی دوستی مثالی بن رہی ہے ،، سی پیک سے دونوں ملکوں کے عوام ترقی کی منزلیں طے کریں ،ْاجلاس سے خطاب

پیر 5 مارچ 2018 17:01

میاں محمد نواز شریف کے دور میں سی پیک کا افتتاح ہوا،
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 مارچ2018ء) میاں محمد نواز شریف کے دور میں سی پیک کا افتتاح ہوا سی پیک سے پاکستان خوشحال ملک کے طور دنیا میں متعارف ہوگا چائنیز صدر کی قیادت میں دونوں ملکوں کی دوستی مثالی بن رہی ہے چائنیز عوام پاکستان کے عوام سے دلی محبت کرتے ہیں سی پیک منصوبے سے دونوں ملکوں کے عوام ترقی کی منزلیں طے کریں گے اور عوام خوشحال آئے گی بے روزگاری کم ہو گی دونوں ملک عوام کو مل کر عملی کام کرنا ہوگا ضرورت اس امر کی ہے کہ دونوںملکوں کمے درمیان ثقافتی وفود کا تبادلہ ہونا چایئے تاکہ دونوں ممالک کی عوام اور یو تھ کو آگاہی دی جا سکے اور پاک چائنا کلچر کو فروغ مل سکے گاگوادر میں چائنا نے جتنا کام کیا ہے وہ ترقی اور خوشحالی کا باعث بنے گا اور دونوں ملکوں کی دوستی بڑھے گی سی پیک منصوبے کی کامیابی کیلئے دونوں ممالک کے عوام کو مل کر عملی کام کرنا ہوگا دونوں ملکوں میںکبھی نہ ٹوٹنے والی دوستی ہے سی پیک معاہدے سے دونوں ملکوں درمیان مزید دوستی بڑھے گی اور عوام کو فائدہ پہنچے گا۔

(جاری ہے)

ان خیالات کا اظہار آل پاکستان چائنیز یوتھ فیڈریشن کے چیئر مین شجاعت علی نے وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف ،سنیٹر مشاہد حسین سید کے ہمراہ منعقدہ اجلاس میں کیا اس موقع پر وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف ،سنیٹر مشاہد حسین سید نے آل پاکستان چائنیز یوتھ فیڈریشن کے چیئر مین شجاعت علی کی خدمات کو سہراتے ہوئے کہا کہ انکی چائنیز یوتھ فیڈریشن نے پاکستان میں چائنا کی ثقافت کو متعارف کروانے میں بہت اہم کردار ادا کر رہی ہے پاک چائنہ ثقافت کو فروغ دینے سے دونوں ممالک میں مزید دوستی کو فروغ ملے گا اور سی پیک سے پاکستان میں خوشحالی آئیگی پاک چین دوستی کے ساتھ ساتھ پاکستانی عوام کو بڑا ریلیف ملے گا اور دنیا بھر سے لوگ تجارت کیلئے پاکستان سے رابطہ کر یں گے سی پیک معاہدے سے دونوں ملکوں درمیان مزید دوستی بڑھے گی اور عوام کو فائدہ پہنچے گا بے روزگاری میں بھی نمایاں کمی ہو گی ۔

Browse Latest Business News in Urdu

یوم مئی کی عام تعطیل کے باعث 4 دنوں تک محدود رہنے والے کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ..

یوم مئی کی عام تعطیل کے باعث 4 دنوں تک محدود رہنے والے کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ..

100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی

100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی

سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ

سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ

سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا

سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا

سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے

سیمنٹ انڈسٹری کی برآمدات میں اضافہ اور مقامی فروخت میں کمی ریکارڈ

سیمنٹ انڈسٹری کی برآمدات میں اضافہ اور مقامی فروخت میں کمی ریکارڈ

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری تمام تاجروں کا نگران ادارہ ہے، احسن ظفر بختاوری

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری تمام تاجروں کا نگران ادارہ ہے، احسن ظفر بختاوری

ریئل اسٹیٹ سیکٹر کے تحفظ کے لیے خصوصی اقدامات اٹھائے جائیں‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور

ریئل اسٹیٹ سیکٹر کے تحفظ کے لیے خصوصی اقدامات اٹھائے جائیں‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور

چینی ٹیکسٹائل وفد کا اپٹما آفس کا دورہ، مشترکہ منصوبوں کے امکانات تلاش کرنے کے عزم کا اظہار

چینی ٹیکسٹائل وفد کا اپٹما آفس کا دورہ، مشترکہ منصوبوں کے امکانات تلاش کرنے کے عزم کا اظہار

میری ٹائم ریگولیٹری باڈی وقت کی اہم ضرورت ہے،عاطف اکرام شیخ

میری ٹائم ریگولیٹری باڈی وقت کی اہم ضرورت ہے،عاطف اکرام شیخ

ایل این جی کا جھوٹا سکینڈل بنانے والوں کیخلاف کاروائی کی جائے۔ میاں زاہد حسین

ایل این جی کا جھوٹا سکینڈل بنانے والوں کیخلاف کاروائی کی جائے۔ میاں زاہد حسین