نیلم جہلم پن بجلی منصوبہ کی تکمیل سے توانائی بحران کے خاتمہ میں مدد ملے گی‘شہباز اسلم

سستی بجلی کے حصول کیلئے بڑے آبی ذخائر کی تعمیر کا آغاز کیا جائے،مہنگی بجلی صنعتکار ،عوام دونوں کے مفادات کیخلاف ہے

منگل 6 مارچ 2018 17:09

نیلم جہلم پن بجلی منصوبہ کی تکمیل سے توانائی بحران کے خاتمہ میں مدد ملے گی‘شہباز اسلم
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 مارچ2018ء) تاجر رہنما و ممبر لاہور چیمبرز آف کامرس وانڈسٹری سابق وائس چیئرمین فرایا شہباز اسلم نے اس امر پر اطمینان کا اظہار کیا ہے کہ وزیراعظم رواں ماں مکمل ہونے والے نیلم جہلم پن بجلی منصوبے کا افتتاح کریں گے ،نیلم جہلم پن بجلی منصوبہ کی تکمیل اور 969میگا واٹ بجلی کی فراہمی سے توانائی بحران کے خاتمہ میں مدد ملے گی۔

(جاری ہے)

ان خیالات کا اظہار انہوںنے فائونڈ ر چیئرمین عدنان بٹ،ارشد بیگ،تنویر احمد،حقیق احمد،شاہد بیگ اور دیگر صنعتکاروں کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ شہباز اسلم، عدنان بٹ نے کہا کہ سستی بجلی کے حصول کیلئے بڑے آبی ذخائر کی تعمیر کا آغاز کیا جائے کیونکہ پرائیویٹ پاور پلانٹ سے حاصل کردہ مہنگی بجلی صنعتکار و عوام دونوں کے مفادات کے خلاف ہے انہوںنے کہا کہ نیلم جہلم پراجیکٹ پائیہ تکمیل تک پہنچ چکا ہے اس لیے بجلی بلوں میں نیلم جہلم سرچارج و دیگر سرچارجز کا خاتمہ کیا جائے کیونکہ پراجیکٹ مکمل ہوچکا ہے اس لیے اس پراجیکٹ کے نام پر بجلی بلوں میں مزید رقم کی وصول قومی مفادات کے خلا ف اور عوام پر بوجھ ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ،   ریکارڈ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ

فیصل آبا د اور ازبکستان کی سرحد پر واقع قازقستان کے شہر شیمکنت کو جڑواں شہر قرار دیدیا گیا

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع

پاکستان اور افریقہ کو باہمی معاشی خوشحالی کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا، سفیر ایتھوپیا جمال بیکر عبداللہ ..

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،صدر ایف پی سی ..

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں