20ء تک پاکستان کاروباری آسانیاں فراہم کرنے والے 50 بہترین ممالک میں شامل ہو جائے گا

اتوار 25 مارچ 2018 10:20

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 مارچ2018ء) 2020ء تک پاکستان کاروباری آسانیاں فراہم کرنے والے 50 بہترین ممالک میں شامل ہو جائے گا جبکہ پہلے پاکستان کا نمبر 147 واں ہے۔ امن اومان کی صورتحال میں بہتری سے پاکستان میں کاروباری آسانیوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے اور کاروباری آسانیوں کے حوالے سے کئے گئے عالمی سروے نتائج کے مطابق پاکستان کا تجارتی مرکز کراچی، شکاگو کے مقابلہ میں کاروبار کیلئے بہترین شہر قرار پایا ہے۔

(جاری ہے)

دہشتگردی کے خلاف جنگ سے امن اومان کی صورتحال بہتر ہونے سے پاکستان کاروباری آسانیوں کے حوالے سے آئندہ دو سال کے دوران دنیا کے پہلے 50 بہترین ممالک میں شامل ہو سکتا ہے۔ سرمایہ کاری بورڈ کے چئیرمین اور وزیر مملکت نعیم وائی زمیندار نے عالمی ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2020ء تک پاکستان دنیا کی 50 بڑی اور بہترین معیشتوں میں شامل ہو جائے جہاں کاروباری آسانیوں کی فراہمی کا معیار بین الاقوامی سطح کا ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت 190 ممالک میں پاکستان کا نمبر 147 واں ہے تاہم امن اومان کی صورتحال میں نمایاں بہتری اور سی پیک کے تحت ملک کی تجارتی، کاروباری اور صنعتی سرگرمیوں کے فروغ سے پاکستان پہلے پچاس ممالک کی صف میں شامل ہونے کیلئے پر عزم ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ کا ساتواں اجلاس، تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے7مئی تک درخواستیں طلب

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ،   ریکارڈ

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ، ریکارڈ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ

فیصل آبا د اور ازبکستان کی سرحد پر واقع قازقستان کے شہر شیمکنت کو جڑواں شہر قرار دیدیا گیا

فیصل آبا د اور ازبکستان کی سرحد پر واقع قازقستان کے شہر شیمکنت کو جڑواں شہر قرار دیدیا گیا

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع

بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع