مالی سال کے پہلی 7ماہ کے دوران پٹرولیم مصنوعات کی پیداوار میں 9.45 فیصد اضافہ

اتوار 1 اپریل 2018 13:30

اسلام آباد ۔ یکم اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 اپریل2018ء) رواں مالی سال کے ابتدائی 7 ماہ کے دوران ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی پیداوار میں 9.45 فیصد اضافہ ریکارڈ کیاگیا۔ادارہ شماریات پاکستان کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی 2017 ء سے جنوری 2018 ء کے دوران ملک میں پٹر ولیم مصنوعات کی پیداوار میںاضافہ ریکارڈ کیاگیاجو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 9.45 فیصد زیادہ ہے۔

(جاری ہے)

اعدادوشمارکے مطابق اس عرصے میں موٹرسپرٹ کی پیداوارمیں 11.89فیصد ، ڈیزل آئل 28.64فیصد، ہائی سپیڈ ڈیزل 9.93 فیصد اور فرنس آئل کی پیداوارمیں 5.85 فیصد اضافہ ریکارڈ کیاگیا۔اسی طرح جیوٹ بیچنگ آئل کی پیداوارمیں 30.52فیصد، سالوینٹ نپھاتا کی پیداوارمیں 14.33فیصد اورایل پی جی کی پیداوارمیں 36.05فیصد اضافہ ریکارڈ کیاگیا۔اعدادوشمارکے مطابق منفی بڑھوتری کے حامل مصنوعات میں جیٹ فیول، مٹی کاتیل اورلبریکیٹنگ آئل شامل ہیں۔مٹی کے تیل کی پیداوارمیں 17.25فیصد، جیٹ فیول 1.18فیصد اورلبریکنٹ آئل کی پیداوارمیں 17.79فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ