7ماہ میں ملک سویا بین اورپام آئل کی درآمدات میں بالترتیب 82.19اور19.04فیصد اضافہ

اتوار 8 اپریل 2018 17:30

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 اپریل2018ء) رواں مالی سال کے ابتدائی 7ماہ میں ملک سویابین اورپام آئل کی درآمدات میں بالترتیب 82.19اور19.04فیصد اضافہ ریکارڈ کیاگیا۔

(جاری ہے)

ادارہ شماریات پاکستان کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے لیکرجنوری تک ملک میں گزشتہ مالی سال کے اسی عرصة کے مقابلے میں 118.795میٹرک ٹن زائد سویابین آئل کی درآمدریکارڈ کی گئی جس پر105.778ملین ڈالرکازرمبادلہ خرچ ہوا۔اعدادوشمارکے مطابق اس عرصہ میں پام آئل کی درآمدات کا حجم 16لاکھ 62ہزار763میٹرک ٹن رہا جس پر1.208ارب ڈالرکازرمبادلہ خرچ ہوا، گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ میں ملک میں پام آئل کی درآمدات کاحجم 1لاکھ 44ہزار196میٹرک ٹن رہاتھا۔

Browse Latest Business News in Urdu

جامع ترقی کے لئے آمدنی اور عوامی اخراجات کو بہتر بنانے کے موضوع پر پری بجٹ ورکشاپ  کا انعقاد ،مقررین ..

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ