وزیراعلی پنجاب سے جنرل الیکٹرک کے چیف ایگزیکٹو آفیسر و صدررسل سٹوکس کی سربراہی میں اعلی سطح کے وفدکی ملاقات

عوام کو سستی اور بلاتعطل بجلی کی فراہمی ملک اور معاشرے کی ترقی کی بنیاد ہے :شہبازشریف حکومت شہریوں کے معیار زندگی کو بہتر بنانے کیلئے سستی اور بلا تعطل بجلی کی فراہمی کیلئے پر عزم ہے حکومت کے ساتھ مستقبل میں بھی تعاون جاری رکھیں گے،ہم آئندہ میں بھی آپ کے اعتماد پر پورا اتریں گی: رسل سٹوکس

پیر 9 اپریل 2018 22:10

وزیراعلی پنجاب سے جنرل الیکٹرک کے چیف ایگزیکٹو آفیسر و صدررسل سٹوکس کی سربراہی میں اعلی سطح کے وفدکی ملاقات
․ لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 اپریل2018ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے یہاں جنرل الیکٹرک کے چیف ایگزیکٹو آفیسر و صدررسل سٹوکس(Mr.Russel Stokes) کی سربراہی میں اعلی سطح کے وفدنے ملاقات کی۔وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد لغاری بھی اس موقع پر موجود تھے -وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عوام کو سستی اور بلا تعطل بجلی کی فراہمی ملک اور معاشرے کی ترقی کی بنیاد ہے اور حکومت شہریوں کے معیار زندگی کو بہتر بنانے کیلئے سستی اور بلا تعطل بجلی کی فراہمی کیلئے پر عزم ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہاکہ ہماری حکومت نے گیس کی بنیاد پرلگنے والے منصوبوں میں شفافیت یقینی بناتے ہوئے 150ارب روپے کے قومی وسائل بچائے ہیں اور بجلی منصوبوں میں شفافیت کا اعتراف عالمی سطح پر بھی کیا گیا ہی- انہوںنے کہاکہ موجودہ حکومت کے دور میں لگنے والے بجلی کے منصوبوں کو تیز رفتاری سے مکمل کیا گیا ہی- چیف ایگزیکٹوآفیسر و صدر جنرل الیکٹرک رسل سٹوکس نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ حکومت کے ساتھ مستقبل میں بھی تعاون جاری رکھیں گے اورہم آئندہ میں بھی آپ کے اعتماد پر پورا اتریں گی-انہوں نے کہاکہ پاور پلانٹس لگانے کے لئے حکومت کا بے پنا ہ تعاون لائق تحسین ہی-

Browse Latest Business News in Urdu

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ کا ساتواں اجلاس، تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے7مئی تک درخواستیں طلب

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ،   ریکارڈ

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ، ریکارڈ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ