کاروباری ادارے کلائوڈ ڈیٹا کی سکیورٹی کیلئے زیادہ فکرمند ہیں، اوریکل

بدھ 25 اپریل 2018 22:49

کاروباری ادارے کلائوڈ ڈیٹا کی سکیورٹی کیلئے زیادہ فکرمند ہیں، اوریکل
کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اپریل2018ء) سرکاری اور نجی کاروباری اداروں پر کی گئی ایک حالیہ تحقیق کے مطابق ادارے اپنی اہم کاروباری تفصیلات کی سیکورٹی کے لیے پریشان ہیں اور یہ اسے محفوظ بنانے کے لیے کوشاں ہیں۔ اوریکل اور کے پی ایم جی کی یہ تحقیق ایشیا، یورپ اور لاطینی امریکا کے 450 اداروں کے آئی ٹی پروفیشنلز کے سروے کی مدد سے کی گئی۔

اوریکل اور کے پی ایم جی کلائوڈ تھریٹ رپورٹ 2018 کے مطابق 90 فیصد انفارمیشن سیکورٹی پروفیشنلز نے اپنے نصف سے زیادہ کلائوڈ ڈیٹا کو حساس قرار دیا۔ 97 فیصد پروفیشنلز نے اس کے لیے کلائوڈ اپ رُووًل پالیسیاں وضع کی ہیں۔ تقریباً 82 فیصد نے اپنی تشویش کا اظہار کیا کہ آیا ملازمین ان پالیسیوں پر عمل کررہے ہیں۔کلائوڈ بزنس گروپ اوریکل کے نائب صدر اکشے بھرگاوا نے کہا کہ کاروباری اور دیگر اداروں نے کلائوڈ کے استعمال کو بڑھایا ہے۔

(جاری ہے)

سیکورٹی کے روایتی طریقہ کار بڑھتے ہوئے صارفین، ایپلی کیشنز، ڈیٹا اور انفرااسٹرکچر کا موثر انتظام نہیں کرسکتے ہیں۔ زیادہ کلائوڈ سروسز کے لیے کلائوڈ سیکورٹی ضروری ہے تاکہ مربوط پالیسیوں پر عمل در آمد اور ان کو منتظم کیا جاسکے۔ یہ پالیسیاں ہائبرڈ اور ملٹی کلائوڈ انوائرمنٹ تک استعمال کی جاتی ہیں، جو ادارے زیادہ مشین لرننگ، آرٹی فیشل انٹیلی جنس اور منظم ہوتے ہیں وہ سیکورٹی خدشات کی فوری شناخت اور ان کا سدباب کرسکتے ہیں اور اپنے اثاثہ جات کو محفوظ بنا سکتے ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

اسلام آباد چیمبر آف کامرس میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ