میرے کاغذات جان بوجھ کر مسترد کردئیے گئے ہیں میر محبت خان مری

بدھ 20 جون 2018 18:00

کوہلو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 جون2018ء) کوہلو کے سیاسی و قبائلی رہنماء میر محبت خان مری نے کہا ہے کہ الیکشن میں پی بی9کوہلو سے میرے کاغذات مخالفین نے جان بوجھ کر مسترد کروادئیے ہیں میںگزشتہ سالوں سے الیکشن میں حصہ لے رہا ہوں سینٹر اور صوبائی وزیر کے منصب پر رہا ہوں میرے بھائی جسٹس نواز مری نے اس عدلیہ کے لئے اپنی جان قربان کردی ہے مگر آج میرے کاغذات مسترد کرنے پر مایوسی ہوئی ہے میں نے قلیل مدت میں کوہلو کے عوام کی خدمت کی ہے اس بات کے گواہ کوہلو کے لوگ ہیںکوہلو میں ڈیم ،پکی سڑکیں ،روزگار،امن و امان اور کوہلو کے غریب بچوں کو اعلیٰ سکولوں میں فری تعلیم سمیت دیگر بنیادی سہولیات کو یقینی بنایا ہے کچھ عرصے سے کوہلو میں بے روزگاری ،کرپشن میں اضافہ ہوا ہے عوامی مسائل جوں کے توں ہیں جس کی وجہ سے عوام شدید مایوس ہیں ۔

Browse Latest Business News in Urdu

چین ، پاکستان نیشنل پویلین میں پاکستانی بیف کی نمائش

ڈی آئی جی آپریشنز کی صدر لاہور چیمبر  سے ملاقات، امن و امان سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال

سرحد چیمبر اور امریکہ کے مابین خیبر پختو نخوا میں سر ما یہ کار ی و روزگار کے مواقع پیدا کرنے  کیلئے مشترکہ ..

ٹیکس کا حصول کسی بھی ملک کی معاشی ترقی  کیلئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ،چیف کمشنر آر ٹی او سیالکوٹ

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500روپے  کمی ریکارڈ

انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں اضافہ

ڈی آئی جی آپریشنزکی لاہورچیمبر کے صدرکاشف انور سے ملاقات، امن و امان و دیگر معاملات پر تبادلہ خیال

لیبر ڈیپارٹمنٹ  تجارت اور صنعت  کے فروغ کیلئے زیادہ سے زیادہ سہولیات کی فراہمی  یقینی بنانے کیلئے کوشاں ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ملاجلا رحجان،   انڈکس 3.05 پوائنٹس کی کمی کے بعد72761.19 پوائنٹس پربند

ڈالراوریوروکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں اضافہ

لاہور: اوپن مارکیٹ میں 10 کلو آٹے کے تھیلے کی 900 روپے میں فروخت

ایس ای سی پی نے لسٹڈ کمپنیوں کے حصص کی شرعی اسکریننگ کے لیے فریم ورک میں ترامیم تجویز کر دیں