اوگرا کی جانب سے گیس کی قیمتوں میں200فیصد اضافہ کی منظوری تشویشناک ہیراجہ عدیل

کمرشل صارفین کیلئے گیس کی قیمتوں میں اضافہ سے پیداواری لاگت بڑھے گی، مہنگائی میں اضافہ ہوگا گیس پاکستان کی قدرتی ذرائع سے حاصل ہورہی ہے اس کی قیمتوں میں اضافہ بلاجواز ہوگا سینئر نائب صدر لوہا مارکیٹ شہید گنج

پیر 25 جون 2018 18:47

اوگرا کی جانب سے گیس کی قیمتوں میں200فیصد اضافہ کی منظوری تشویشناک ہیراجہ عدیل
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 جون2018ء) تاجر رہنما انجمن تاجران لوہا مارکیٹ شہید گنج (لنڈا بازار)لاہورکے سینئر نائب صدرراجہ عدیل نے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی((اوگرا))نے گیس کی قیمتوں میں ریکارڈ200فیصد اضافہ کی منظور پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کمرشل صارفین کیلئے گیس کی قیمتوں میں اضافہ سے پیداواری لاگت بڑھے گی اور اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ہوگا جس سے ملک بھر میں مہنگائی میں بھی اضافہ ہوگا ۔

(جاری ہے)

ان خیالات کا اظہار انہوںنے شہید گنج کے تاجروں کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔راجہ عدیل اشفا ق نے کہا کہ پاکستان قدرتی گیس کے ذخائر میں دنیا بھر میں5واں بڑا ملک ہے گیس پاکستان کے قدرتی ذرائع سے حاصل ہورہی ہے اس لیے اس کی قیمتوں میں اضافہ بلاجواز اور انڈسٹریز بھی اضافی بوجھ ہوگا جو صارفین تک منتقل ہونے سے ملک بھر میں ہوشربا مہنگائی جنم لے گی اس لیے وفاقی حکومت اوگرا کی جانب سے گیس کی قیمتوں میں200فیصد اضافہ کی منظوری مسترد کرکے عوام اور صنعتی شعبہ کو ریلیف دے۔۔

Browse Latest Business News in Urdu

خیبر پختو نخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قا ئم نا گز یز ہے،ثناء ..

صنعتی مراکز میں رئیل اسٹیٹ کا کاروبار نہیں ہونے دیں گے، جلد نئی پالیسی لارہے ہیں، صوبائی وزیر صنعت

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  مندی کارحجان، انڈیکس 159.38 پوائنٹ کی کمی کے بعد  72601.82 پوائنٹس پربند

ملک میں سرمایہ کاری کا ماحول بہتر بنانا ضروری ہے،میاں زاہد حسین

امریکی ڈالرکے مقابلہ میں روپیہ کی قدرمیں 01 پیسے کا اضافہ

شیل پاکستان نے مالی سال 2024 ء کی پہلی سہ ماہی کے لیے منافع کا اعلان کر دیا

کوکا کولا نے گورنر  پنجاب سے  تعریفی سرٹیفکیٹ وصول کر لیا

بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا

خیبرپختونخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قا ئم نا گز یز ہے، ..

سیالکوٹ اربوں روپے کا قیمتی زر مبادلہ کما کر ملک کی خدمت کر رہا ہے، ڈپٹی کمشنر کا تاجر برادری سے خطاب

لاہور چیمبر و پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب

صنعت کی ضروریات کے مطابق کورسز ، نصاب تشکیل دیا جائے‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور