گزشتہ مالی سال کے 11 مہینوں میں ملک میں موٹرسائیکلوں اوررکشوں کی پیداواراورفروخت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

اتوار 8 جولائی 2018 15:00

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 جولائی2018ء) گذشتہ مالی سال کے 11مہینوں میں ملک میں موٹرسائیکلوں اوررکشوں کی پیداواراورفروخت میں نمایاں اضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔آل پاکستان آٹوموٹیومینوفیکچررزایسوسی ایشن کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے لے کرمئی 2018ء کے اختتام تک ملک میں 17لاکھ 44 ہزار706یونٹ موٹرسائیکلوں اوررکشوں کی پیداوار اور17لاکھ44ہزار663یونٹ کی فروخت ریکارڈ کی گئی جو مالی سال 2016-17ء کے مقابلے میں زیادہ ہے۔

مالی سال 2016-17ء کے 11ماہ میں ملک میں 15لاکھ4ہزار445یونٹ موٹرسائیکلوں اوررکشوں کی پیداواراور15لاکھ13سو93یونٹ کی فروخت ریکارڈ کی گئی تھی۔مئی کے مہینے میں ملک میں ایک لاکھ 9ہزار5یونٹ موٹرسائیکلوں کی پیداواراور1لاکھ69ہزار298یونٹ کی فروخت ریکارڈ کی گئی جو مئی 2017کے مقابلے میں زیادہ ہے۔

(جاری ہے)

مئی 2017میں ملک میں ایک لاکھ53ہزار547یونٹ موٹرسائیکلوں اوررکشوں کی پیداواراور1 لاکھ 55ہزار855یونٹ کی فروخت ریکارڈ کی گئی تھی۔

انڈسٹری ذرائع کے مطابق مختلف کمپنیوں کی جانب سے صارفین کیلئے آسان اقساط پرموٹرسائیکلوں اوررکشوں کی فراہمی کی سکیموں کی وجہ سے موٹرسائیکلوں کی فروخت میں اضافہ ہواہے۔موٹرسائیکلوں کی طلب اور فروخت میں اضافہ کے تناظر میں گزشتہ مالی سال کے دوران کئی کمپنیوں نے موٹرسائیکلوں اوررکشوں کی قیمت میں اضافہ بھی کردیا تھا۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

پاکستان معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے لئے پر عزم ہے، ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ کا ساتواں اجلاس، تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے7مئی تک درخواستیں طلب