میاں انجم نثار کی آل پاکستان ڈرائی پورٹ ایسوسی ایشن سے ملاقات

اپنے محدود ٹائم فریم کے اندر رہتے ہوئے انڈسٹری کو درپیش تمام مسائل حل کریں گے‘انجم نثار

جمعرات 19 جولائی 2018 17:56

میاں انجم نثار کی آل پاکستان ڈرائی پورٹ ایسوسی ایشن سے ملاقات
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جولائی2018ء) نگران صوبائی وزیر برائے صنعت و تجارت و کامرس میاں انجم نثا ر کی آل پاکستان ڈرائی پورٹ ایسوسی ایشن سے نیو سول سیکرٹریٹ کے کمیٹی روم میں ملاقات ہوئی۔

(جاری ہے)

ملاقات میں ڈرائی پورٹ ایسوسی ایشن کو درپیش مختلف مسائل کا تفصیل سے ذکر ہوا، جن میں پنجاب ریونیو اتھارٹی کی جانب سے اشیاء کی درآمد پر 0.9فیصد ٹیکس،ٹرین وغیرہ اشیاء کی سپلائی پر انٹر سٹی 16فیصد ٹیکس اور پورٹ آپریشن پر 16فیصد ٹیکس جیسے مسائل کے حل پر ذیادہ زور دیا گیا۔

صوبائی وزیر میاں انجم نثارنے وفد کو یقین دلایا کہ اپنے مختصر دور اقتدار میں ڈرائی پورٹ انڈسٹری کو درپیش تمام مسائل کے حل میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔انہوں نے ممبر پنجاب ریونیو اتھارٹی کو ہدایت کی کہ ڈرائی پورٹ انڈسٹری کے مسائل کا حل یقینی بنانے میں تمام تر وسائل بروئے کار لائیں۔اجلاس میں چیئرمین ڈرائی پورٹ ایسوسی ایشن حنیف خان،جی ایم خالد بٹ،ممبر پنجاب ریونیو اتھارٹی زین العابدین اور دیگر متعلقہ افراد موجود تھے۔

Browse Latest Business News in Urdu

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ،   ریکارڈ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ