برطانوی کمپنی رولز رائس الیکٹرک ہائی برڈ گاڑیاں تیار کریگی

عمودی طور پر لینڈنگ اور پرواز کرنے والی اپنی طرز کی پہلی پروٹو ٹائپ گاڑی ہوگی،کمپنی

ہفتہ 21 جولائی 2018 14:14

برطانوی کمپنی رولز رائس الیکٹرک ہائی برڈ گاڑیاں تیار کریگی
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جولائی2018ء) برطانیہ کی انجن ساز کمپنی رولز رائس نے فلائنگ ٹیکسی کے نام بجلی سے چلنے والی ہائی برڈ گاڑی کی تیاری کے منصوبے کا انکشاف کیا ہے جو عمودی طور پر لینڈنگ اور پرواز کرے گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ پانچ سال کے عرصے میں زیر استعمال لائی جاسکے گی۔

(جاری ہے)

وسطی انگلینڈ کے علاقے ڈربی میں قائم اور لندن میں رجسٹرڈ ایرو اسپیس ادارے رولز رائس کی الیکٹرک ٹیم کے سربراہ راب واٹسن نے کمپنی کے اس منصوبے کا انکشاف برطانیہ کے شہر فان بورو میں جاری ایئرشو کے موقع پر کیا۔

رولز رائس نے کہا کہ یہ عمودی طور پر لینڈنگ اور پرواز کرنے والی اپنی طرز کی پہلی (پروٹو ٹائپ) گاڑی ہوگی جس کی تیاری آئندہ ڈیڑھ سال میں مکمل ہوجائے گی تاہم اس کی پرواز 2020ء کے اوائل میں جبکہ مارکیٹ میں فروخت3 سی5 سال میں ممکن ہوسکے گی۔اس میں 4 سے 5 افراد کے بیٹھنے کی گنجائش ہوگی جس کی حد پرواز 500 میل (805 کلومیٹر) اور زیادہ سے زیادہ رفتار 200 میل فی گھنٹہ ہوگی۔

Browse Latest Business News in Urdu

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ،   ریکارڈ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ

فیصل آبا د اور ازبکستان کی سرحد پر واقع قازقستان کے شہر شیمکنت کو جڑواں شہر قرار دیدیا گیا