کراچی چیمبر کے نتخابات ،آل سٹی تاجر اتحاد (رجسٹرڈ) کا بزنس گروپ کے سراج قاسم تیلی صاحب کی حمایت کا اعلان

بدھ 1 اگست 2018 23:52

کراچی چیمبر کے نتخابات ،آل سٹی تاجر اتحاد (رجسٹرڈ) کا بزنس گروپ کے  سراج قاسم تیلی صاحب کی حمایت کا اعلان
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 اگست2018ء) آل سٹی تاجر اتحاد (رجسٹرڈ ) کے صدر حماد پونا والا، جنرل سیکریٹری عارف جیوا اور سینئر وائس چیئرمین منصور کادوانی نے آل سٹی تاجر اتحاد (رجسٹرڈ) کی جانب سے کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے آئندہ ہونے والے انتخابات میں بزنس گروپ کے روح رواں سراج قاسم تیلی صاحب کی حمایت کا اعلان کردیا ۔

انہوں نے مزید کہاکہ بزنس گروپ کے حوالے سے سراج قاسم تیلی کی چھوٹے تاجروں کی فلاح و بہبود کے لئے کی گئی خدمات ناقا بلِ فراموش ہیں ۔سراج قاسم تیلی صاحب کی خدمات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہیں کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کو قرضوں کے اندھیروں سے نکال کر پاکستان کا سب سے بڑا چیمبر بنایا ۔ سانحہ بولٹن مارکیٹ، سانحہ لائٹ ہاؤس اور سانحہ ٹمبر مارکیٹ کے بعد جب چھوٹے تاجروں کا جب کوئی پُرسانے حال نہیں تھا مشکل کے اُس وقت میں بھی سراج قاسم تیلی صاحب نے چھوٹے تاجروں کا ہاتھ نہیں چھوڑا اسکے علاوہ بھی مشکل کے وقتوں میں ہمیشہ چھوٹے تاجروں کے پیش پیش رہے ہیں ۔

(جاری ہے)

پوری تاجر برادری سراج قاسم تیلی صاحب کی فلا ح و بہبود کے لئے کی گئی کاوشوں پر خراجِ تحسین پیش کرتی ہے اور کے سی سی آئی کے آئندہ ہو نے والے انتخابات میں سراج قاسم تیلی صاحب کا ساتھ دینے کی مکمل یقین دہانی کراتی ہے ۔#

Browse Latest Business News in Urdu

یوم مئی کی عام تعطیل کے باعث 4 دنوں تک محدود رہنے والے کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ..

100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی

سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ

سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا

سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے

سیمنٹ انڈسٹری کی برآمدات میں اضافہ اور مقامی فروخت میں کمی ریکارڈ

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری تمام تاجروں کا نگران ادارہ ہے، احسن ظفر بختاوری

ریئل اسٹیٹ سیکٹر کے تحفظ کے لیے خصوصی اقدامات اٹھائے جائیں‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور

چینی ٹیکسٹائل وفد کا اپٹما آفس کا دورہ، مشترکہ منصوبوں کے امکانات تلاش کرنے کے عزم کا اظہار

میری ٹائم ریگولیٹری باڈی وقت کی اہم ضرورت ہے،عاطف اکرام شیخ

ایل این جی کا جھوٹا سکینڈل بنانے والوں کیخلاف کاروائی کی جائے۔ میاں زاہد حسین