مالی سا ل کے پہلے ماہ میں ملکی برآمدات میں 1.17 فیصد اضافہ

منگل 14 اگست 2018 16:30

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 اگست2018ء) رواں مالی سال 2018-19ء کے پہلے ماہ میں ملکی برآمدات میں 1.17 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ادارہ شماریات پاکستان( پی بی ایس) کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی 2018ء کے دوران پاکستان نے مختلف اشیاء کی برآمدات سے 1.646 ارب ڈالر کا زرمبادلہ حاصل کیا جو پیوستہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 1.17 فیصد زائد ہے۔

(جاری ہے)

گزشتہ مالی سال کے پہلے مہینے میں پاکستان نے برآمدات سے 1.627 ارب ڈالر کازرمبادلہ حاصل کیا تھا۔اس کے برعکس مالی سال کے پہلے مہینے میں ملکی درآمدات میں 0.6 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا۔ جولائی 2018ء کے دوران پاکستان نے درآمدات پر4.809 ارب ڈالر کا زرمبادلہ خرچ کیا، گزشتہ سال جولائی میں پاکستان کادرآمدی بل 4.838 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیاتھا۔مالی سال کے پہلے مہینے میں تجارتی خسارہ 0.31 فیصد بڑھا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

بھارتی پیاز کے آتے ہی ملک میں پیاز کی قیمت میں 50 فیصد کمی‘ نجی ٹی وی

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

خیبر پختو نخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قا ئم نا گز یز ہے،ثناء ..

صنعتی مراکز میں رئیل اسٹیٹ کا کاروبار نہیں ہونے دیں گے، جلد نئی پالیسی لارہے ہیں، صوبائی وزیر صنعت

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  مندی کارحجان، انڈیکس 159.38 پوائنٹ کی کمی کے بعد  72601.82 پوائنٹس پربند

ملک میں سرمایہ کاری کا ماحول بہتر بنانا ضروری ہے،میاں زاہد حسین

امریکی ڈالرکے مقابلہ میں روپیہ کی قدرمیں 01 پیسے کا اضافہ

شیل پاکستان نے مالی سال 2024 ء کی پہلی سہ ماہی کے لیے منافع کا اعلان کر دیا

کوکا کولا نے گورنر  پنجاب سے  تعریفی سرٹیفکیٹ وصول کر لیا

بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا

خیبرپختونخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قا ئم نا گز یز ہے، ..

سیالکوٹ اربوں روپے کا قیمتی زر مبادلہ کما کر ملک کی خدمت کر رہا ہے، ڈپٹی کمشنر کا تاجر برادری سے خطاب