کراچی پورٹ،سویابین سیڈ۱کی5جہاز ڈیڑھ ماہ بعدبھی کلیئرنہ ہو سکے

غیر ملکی تجارتی کمپنیوں کا رد عمل کے طور پر پاکستانی مصنوعات پر اپنے ممالک میں نان ٹیرف بیریئر لگانے کا عندیہ

بدھ 10 اکتوبر 2018 22:59

کراچی پورٹ،سویابین سیڈ۱کی5جہاز ڈیڑھ ماہ بعدبھی کلیئرنہ ہو سکے
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 اکتوبر2018ء) کراچی پورٹ پر3 لاکھ 30 ہزار ٹن سویا بین سیڈ اور کینولا سے لدے پانچ جہازڈیڑھ ماہ بعد بھی کلیئر نہ ہو سکے، پلانٹ پراٹیکشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سی5 جہازوں کو 45 دن بعد بھی کلیئرنس نہ ملنے پر غیر ملکی تجارتی کمپنیوں نے رد عمل کے طور پر پاکستانی مصنوعات پر اپنے ممالک میں نان ٹیرف بیریئر لگانے کا عندیہ دے دیا ہے، صورتحال کے باعث پاکستان کے ٹیکسٹائل، لیدر اور سرجیکل سمیت فوڈ گروپ کے بڑے برآمد کنندگان میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے، جن کہنا ہے کہ امریکہ اور یورپ جیسے ممالک سے آئے ہوئے لاکھوں ٹن مال سے لدے جہاز مسلسل ڈیڑھ ماہ تک کلیئر نہ ہونا پاکستانی حکومت کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق وفاقی وزارت فوڈ سیکورٹی کا قلمندان گزشتہ کئی ماہ سے خالی تھا جس کے باعث اس کے ذیلی ادارے پلانٹ پراٹیکشن ڈیپارٹمنٹ کا کوئی پرسان حال نہیں تھا تاہم چند روز قبل اس وزارت کیلئے صاحبزادہ محمدمحبوب سلطان کی تعیناتی عمل میں لائی گئی جنہیں فوری طور پر جہاز کلیئر نہ کرنے کے معاملے میں مداخلت کرتے ہوئے رپورٹ طلب کرنی چاہیے۔۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا

کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا

سندھ فوڈ اتھارٹی اور کاٹی کے مابین مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

یوم مئی کی عام تعطیل کے باعث 4 دنوں تک محدود رہنے والے کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ..

100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی

سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ

سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا

سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے

سیمنٹ انڈسٹری کی برآمدات میں اضافہ اور مقامی فروخت میں کمی ریکارڈ

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری تمام تاجروں کا نگران ادارہ ہے، احسن ظفر بختاوری

ریئل اسٹیٹ سیکٹر کے تحفظ کے لیے خصوصی اقدامات اٹھائے جائیں‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور