ایف اے ٹی ایف کا منی لانڈرنگ کو روکنے کے لیے حکومتی اقدامات پر تحفظات کا اظہار

پاکستان سے منی لانڈرنگ کو روکنے کے لیے ڈیڈ لائنز مانگ لیں

بدھ 10 اکتوبر 2018 23:25

ایف اے ٹی ایف کا منی لانڈرنگ کو روکنے کے لیے حکومتی اقدامات پر تحفظات کا اظہار
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 اکتوبر2018ء) ایف اے ٹی ایف نے منی لانڈرنگ کو روکنے کے لیے حکومتی اقدامات پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان سے منی لانڈرنگ کو روکنے کے لیے ڈیڈ لائنز مانگ لیں ہیں تفصیلات کے مطابق منی لانڈنگ اور دہشت گردوں کی مالی امداد روکنے کے حوالے سے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس اور پاکستان کے درمیان مذاکرات جاری ہیں پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کو غیر منافع بخش اداروں کی مانیٹرنگ کے لیے کیے گئے اقدامات ایف اے ٹی ایف کو بروکریج ہاوسز کی رجسٹریشن پر بریف کیا گیا ذرائع کا کہنا ہے وفد کو کمپنیز ایکٹ کے تحت منی لانڈرنگ کو روکنے کے لیے کیے گئے اقدامات پر بھی بریفنگ دی گئی ہے جبکہ ایف اے ٹی ایف کی سفارشات پر عمل درآمد کی رپورٹ پیش کی گئی لیکن ایف اے ٹی ایف نے پاکستانی اقدامات کو ناکافی قرار دیتے ہو ئے مزید اقدامات کرنے پر زور دیا ہے پاکستانی حکام نے ایف اے ٹی ایف وفد کو بتایا گیا کہ غیر منافع اداروں کو ریگو لیٹ کرنے کے لیے قانون سازی کی گئی ہیغیر منافع بخش اداروں کے لیے قوانین کو سخت کیا جا رہا ہیفنڈنگ کرنے والے افراد کا ڈیٹا ریکارڈ کیا جا رہا ہیایف بی آر, ایف آئی اور ایس ای سی ان اداروں کی مانیٹرنگ کررہے ہیں غیر منافع بخش اداروں کے ذریعے دہشت گردوں کی مالی معاونت کو روکنے کے اقدامات کیے گئے ہیں غیر منافع بخش اداروں کی آڑ میں منی لانڈرنگ کی روک تھام کی جا رہی ہے پاکستان نے ایف اے ٹی ایف وفد کو منی لانڈرنگ قوانین میں مجوزہ ترامیم سے آگاہ کیا پاکستانی وفد نے موقف اختیار کیا کہ حکام کق کہنا تھا کہ منی لانڈرنگ میں ملوث افراد کی سزائیں بڑھائی جائینگی مجوزہ ترامیم کی منظوری کے بعد پاکستان دوسرے ممالک کو درکار معلومات فراہم کریگا ایشیائ پیسیفک گروپ نے اگست میں پاکستان کا دورہ کیا تھا ایشیائ پیسیفک گروپ نے اینٹی منی لانڈنرنگ ریگولیشنز میں خامیوں کی نشاندہی کی تھی جس کے بعد ایف اے ٹی ایف کی سفارشات کی روشنی میں حکومت نے اقدامات کیے ہیں پاکستانی وفد نے ایف اے ٹی ایف کو یقین دلوایا کہ ریگولیشنز میں ترامیم کے ذریعے مالی امور سے متعلق خامیاں دور کی گئی ہیں۔

شاہد عباس

Browse Latest Business News in Urdu

بزنس فیسلی ٹیشن سنٹر کے ذریعے صنعتکاروں کے ٹیکس سے متعلقہ  مسائل حل کرانے کی کوشش کریں گے،فیصل آبادچیمبر

بزنس فیسلی ٹیشن سنٹر کے ذریعے صنعتکاروں کے ٹیکس سے متعلقہ مسائل حل کرانے کی کوشش کریں گے،فیصل آبادچیمبر

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا

صدر آئی سی سی آئی کا سی ڈی اے حکام کے ساتھ تجارتی مراکز کے مشترکہ دوروں کا فیصلہ

صدر آئی سی سی آئی کا سی ڈی اے حکام کے ساتھ تجارتی مراکز کے مشترکہ دوروں کا فیصلہ

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا

کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا

کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا

سندھ فوڈ اتھارٹی اور کاٹی کے مابین مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

سندھ فوڈ اتھارٹی اور کاٹی کے مابین مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

یوم مئی کی عام تعطیل کے باعث 4 دنوں تک محدود رہنے والے کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ..

یوم مئی کی عام تعطیل کے باعث 4 دنوں تک محدود رہنے والے کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ..

100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی

100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی

سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ

سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ

سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا

سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا

سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے