انڈسٹریل اینڈ کمرشل بینک آف چائنا نے بھارت میں چھوٹے کاروبار کے لئے 200 ملین ڈالر کا فنڈ قائم کر دیا

بدھ 14 نومبر 2018 10:40

بیجنگ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 نومبر2018ء) بھارت میں انڈسٹریل اینڈ کمرشل بینک آف چائنا نے چھوٹے کاروبار کے لئے قرضہ دینے کے لئے 200 ملین ڈالر کا فنڈ قائم کر دیا۔

(جاری ہے)

چینی دارلحکومت بیجنگ میں سرمایہ کاری کانفرنس کے دوران بھارتی سفارتکار اور بینک حکام کے مطابق انڈسٹریل اینڈ کمرشل بینک آف چائنا (آئی سی بی سی )بھارت میں چھوٹے اور درمیانی کاروبار میں سرمایہ کاری کرے گا جس کے لئے 200 ملین ڈالر کا فنڈ قائم کر دیا گیا ہے۔

آئی سی بی سی کے چیف ایگزیکٹیو زینگ بن نے کہا ہے کہ بینک بھارت میں فنڈ کی کمی کا شکار چھوٹے اور درمیانی درجے کے کاروبار کے لئے فنڈز دے گا جو کہ بھارتی معشیت کے 32 فیصد کے حصہ دار ہیں۔انھوں نے کہا کہ 30 ملین ڈالر کا فنڈ نئے کاروبار شروع کرنے کے لئے استعمال کیا جائے گا۔

Browse Latest Business News in Urdu

لاہور چیمبر میں پاکستان کی واٹر اکانومی پر سیمینار

پاکستانی ماہی گیری کی صنعت چینی سرمایہ کاروں کیلئے انتہائی پرکشش ہے، سربراہ پی سی جے سی سی آئی

بھارتی مسلمان گورنر کا رام مندر میں ہندو دیوتا کو سجدہ، ویڈیو وائرل

ملک بھر میں سونے کی قیمت مستحکم رہی

ملک بھر میں سونے کی قیمت مستحکم رہی

سیکرٹری لیبر و انسانی وسائل پنجاب کا   سیالکوٹ میں  اعوان سپورٹس  پرائیویٹ لمیٹڈ کا دورہ

وفاقی وزیر برائے اقتصادی  اور ورلڈ بینک کے ریجنل وائس پریزیڈنٹ کی ملاقات،  اقتصادی اصلاحات اور ترقیاتی ..

ملک سے گوشت اورگوشت سے بنی مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ

نائجیریا  میں   ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے درخواستیں  15مئی تک    جمع کرائی جاسکتی ہیں،ٹی ..

پانچویں بین الاقوامی ٹیکسٹائل اینڈ لیدر ایگزبیشن میں شرکت کے لئے  جمعہ   تک درخواستیں     طلب

بھارتی پیاز کے آتے ہی ملک میں پیاز کی قیمت میں 50 فیصد کمی‘ نجی ٹی وی

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

خیبر پختو نخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قا ئم نا گز یز ہے،ثناء ..