نئے موٹر سائیکلز اورگاڑیوں کی رجسٹریشن نہ کروانے والوں کیلئے بھاری جرمانے کرنے کا اعلان

پیر 19 نومبر 2018 15:11

نئے موٹر سائیکلز اورگاڑیوں کی رجسٹریشن نہ کروانے والوں کیلئے بھاری جرمانے کرنے کا اعلان
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 نومبر2018ء) محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے نئے موٹر سائیکلز و رکشوں کی رجسٹریشن ایک ماہ اور کار وں و دیگر گاڑیوں کی رجسٹریشن 2ماہ کے اندر اندرنہ کروانے والوں کو بھاری جرمانے کرنے کا اعلان کیا ہے اور کہاہے کہ جو افراد نئی گاڑیاں خریدنے کے بعد مذکورہ مدت کے اندر اپنی گاڑیوں و موٹرسائیکلز وغیرہ کی رجسٹریشن نہیں کروائیں گے انہیں تاخیر پر رجسٹریشن کی صورت میں جرمانہ بھی ادا کرناہوگا۔

محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن فیصل آباد کے ذرائع نے بتایاکہ نیاموٹر سائیکل اور رکشہ خریدنے کے بعد ایک ماہ کے اندر رجسٹریشن نہ کروانے پر 500 روپے جرمانہ اور کار و دیگر گاڑیوں کی 2ماہ میں رجسٹریشن نہ کروانے پر 2ہزار روپے جرمانہ کیاجائیگا۔

(جاری ہے)

انہوں نے بتایاکہ 3ماہ کا عرصہ گزرنے پر جرمانے کی رقم میں مزید اضافہ بھی کر دیاجائیگا۔ انہوںنے کہاکہ مختلف مقامات پر یہ بات مشاہدے میں آئی ہے کہ اکثر لوگ نئی گاڑیاں خرید کرکئی کئی ماہ تک ان کی رجسٹریشن نہ کرواتے ہیں اور بعض اوقات نئی رجسٹریشن سیریل کا بھی جواز بنایاجاتاہے۔

انہوںنے بتایاکہ اس اقدام سے جہاں گاڑیوں کی شناخت میں مشکل پیش آتی ہے وہیں محکمہ کے ریونیو میں بھی کمی دیکھنے میں آئی ہے جس کے باعث مذکورہ اقدام عمل میں لایاگیاہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ،   ریکارڈ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ