عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ
سنگاپور ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 04 دسمبر2018ء) عالمی منڈی میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا ہے۔سنگا پور مرکنٹائل ایکسچینج میں نیویارک مین کنٹریکٹ کے تحت ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے وقفے کے بعد سودی48 سینٹ بڑھ کر 53.33 ڈالر فی بیرل رہے جبکہ برنٹ نارتھ سی کروڈ جنوری کے لیے سپلائی کے سودی 51سینٹ اضافے کے ساتھ 62.20 ڈالر فی بیرل طے پائے

(جاری ہے)

Your Thoughts and Comments