زرمبادلہ کے ذخائر میں57کروڑ65لاکھ ڈالرز کی زبردست کمی

جمعرات 6 دسمبر 2018 22:10

زرمبادلہ کے ذخائر میں57کروڑ65لاکھ ڈالرز کی زبردست کمی
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 دسمبر2018ء) گزشتہ ہفتے کے دوران بیرونی قرضوں اور دیگر سرکاری مد میں بھاری ادائیگیوںکے باعث زرمبادلہ کے ذخائر میں57کروڑ65لاکھ ڈالرز کی زبردست کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد زرمبادلہ کے ذخائر14ارب سے گھٹ کر دوبارہ13ارب ڈالرز کی سطح پر آگئے۔

(جاری ہے)

اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق 30نومبر کو ختم ہونے والے ہفتے پر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 14ارب57کروڑ26لاکھ ڈالرز سے گھٹ کر13ارب99کروڑ61لاکھ ڈالرز کی سطح پر آگئے،اس دوران مرکزی بینک کے ذخائر56کروڑ3لاکھ ڈالرز کمی سے 7ارب50کروڑ21لاکھ ڈالرز جبکہ کمرشل بینکوںکے ذخائر1کروڑ62لاکھ ڈالرز کمی سے 6ارب49کروڑ40لاکھ ڈالرز کی سطح پر آگئے۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب