رواں مالی سال کے چوتھے ماہ کھیلوں کے سامان کی برآمدات میں 16.9 فیصد اضافہ ریکارڈ، ادارہ شماریات پاکستان

اتوار 9 دسمبر 2018 13:00

اسلام آباد ۔09 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 دسمبر2018ء) رواں مالی سال کے چوتھے مہینے ملک سے کھیلوں کے سامان کی برآمدات میں 16.9 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیاہے۔

(جاری ہے)

ادارہ شماریات پاکستان کے اعدادوشمارکے مطابق اکتوبر2018 ء کے دوران پاکستان نے کھیلوں کے سامان کی برآمدات سے 25.9 ملین ڈالر کازرمبادلہ حاصل کیا جو پیوستہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 16.9 فیصد زیادہ ہے۔ گزشتہ سال اکتوبر میں پاکستان نے کھیلوں کے سامان کی برآمدات سے 22.1 ملین ڈالر کازرمبادلہ حاصل کیا تھا۔

Browse Latest Business News in Urdu

ذہنی صحت کے مسائل کو سنجیدگی سے لینا اور مریضوں کو ضروری علاج فراہم کرنا قوم اور انسانیت کی خدمت ہے، ..

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید32روپے کلو کمی

ملک میں  ہائی سپیڈڈیزل  کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں  4 فیصد کی کمی ریکارڈ

زیرگردش کرنسی  کے حجم میں ہفتہ وار بنیادوں پر  1.7 فیصد کی کمی

جنوب مشرقی ایشیا کے ممالک کے ساتھ پاکستان کے تجارتی خسارہ میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں کمی،   برآمدات ..

ملک سے گوشت اورگوشت سے بنی مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ

پاکستان انٹیرئیرز فرنیچر ایکسپو فرنیچر اور اس سے متعلقہ شعبہ کی جامع ترقی کیلئے کلیدی کردار ادا کررہی ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،72ہزار785پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

عالمی تجارتی نمائش ٹیکس ورلڈ  میں  شرکت  کے لئے      درخواستیں طلب

پانچویں بین الاقوامی ٹیکسٹائل اینڈ لیدر ایگزبیشن میں شرکت کے لئے  جمعہ   تک درخواستیں     طلب

سی پیک کے دوسرے مرحلہ کے لئے وزیراعظم کا متوقع دورہ چین انتہائی اہمیت کا حامل ہے، ڈاکٹر حسن داؤد بٹ

سوزوکی کی جانب سے سویفٹ کی قیمت میں محدود مدت کیلئے کمی کا اعلان