ایف بی آرکی کارپوریٹ سیکٹر کو31دسمبرتک آن لائن سالانہ آمدن ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی ہدایت

جن کمپنیوں کا مالی سال اور سالانہ حسابات کی کلوزنگ30جون ہے،وہ سال2018 کا واجب الادا ٹیکس 31دسمبر تک جمع کرانے کے پابند ہیں، ایف بی آر

پیر 17 دسمبر 2018 14:10

ایف بی آرکی کارپوریٹ سیکٹر کو31دسمبرتک آن لائن سالانہ آمدن ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی ہدایت
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 دسمبر2018ء) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)نے کارپوریٹ سیکٹر کو31 دسمبر 2018 تک آن لائن سالانہ آمدن ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی ہدایت کی ہے۔

(جاری ہے)

ایف بی آرنے کہا ہے کہ جن کمپنیوں کا مالی سال اور سالانہ حسابات کی کلوزنگ30 جون 2018 کو بند ہوئے ہیں وہ ٹیکس سال2018 کا واجب الادا ٹیکس لازمی طور پر31 دسمبر تک جمع کرانے کے پابند ہیں اس آخری تاریخ میں کوئی توسیع ایف بی آر نہیں کریگا ایف بی آر نے گزشتہ میں بھی کارپوریٹ ٹیکس جمع کرانے کی آخری تاریخ31 دسمبر2017 سے نہیں بڑھائی تھی پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنیاں پاکستان اسٹاک ایکسچینج اور سکیورٹی ایکسچینج کمیشن کی لسٹڈ/ رجسٹرڈ کمپنیاں جن کی تعداد 80 سی90 ہزار ہے کو 31 دسمبر 2018 تک سالانہ آمدن کا30 فیصد کارپوریٹ ٹیکس جمع کرانا ہوگا۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ،   ریکارڈ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ

فیصل آبا د اور ازبکستان کی سرحد پر واقع قازقستان کے شہر شیمکنت کو جڑواں شہر قرار دیدیا گیا

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،صدر ایف پی سی ..

پاکستان اور افریقہ کو باہمی معاشی خوشحالی کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا، سفیر ایتھوپیا جمال بیکر عبداللہ ..

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

چیمبر کی سطح پر مالی و انتظامی بے ضابطگیوں اور بے قاعدگیوں میں ملوث افراد اور ملازمین کو کیفرکردار تک ..

جامع ترقی کے لئے آمدنی اور عوامی اخراجات کو بہتر بنانے کے موضوع پر پری بجٹ ورکشاپ  کا انعقاد ،مقررین ..

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر