قومی خوشحالی کے لئے سماجی شعبے کی ترقی کی اہمیت سے آگاہ ہیں،

سی پیک کے تحت سماجی و اقتصادی ترقی اور غربت کا خاتمہ حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے سیکرٹری وزارت منصوبہ بندی، ترقی واصلاحات کا پاک چین مشترکہ ورکنگ گروپ سے خطاب

بدھ 19 دسمبر 2018 15:09

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 دسمبر2018ء) وزارت منصوبہ بندی، ترقی واصلاحات کے سیکرٹری ظفر حسن نے کہا ہے کہ پاکستان قومی خوشحالی کے لئے سماجی شعبے کی ترقی کی اہمیت سے آگاہ ہے، یہی وجہ ہے کہ سی پیک کے تحت سماجی و اقتصادی ترقی اور غربت کا خاتمہ حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔ وہ یہاں پاکستان اور چین کے مشترکہ ورکنگ گروپ ( جے ڈبلیو جی) سے خطاب کررہے تھے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہاکہ جوائنٹ ورکنگ گروپ کا اجلاس بہت اہم ہے جس میں ہم نے سماجی واقتصادی ترقی کے لئے تعاون کے میکنزم پر عملدرآمد کا جائزہ لینے کے لئے جمع ہوئے۔ اس عمل میں روزگار کے مواقع پیدا کرنے، پینے کے صاف پانی کی فراہم، تعلیم، صحت عامہ اور زراعت سے متعلق مسائل جیسے نکات زیر غور ہیں۔ انہوںنے کہاکہ ہم ان شعبوں میں چین کے علم و تجربات سے استفادہ کے خواہاں ہیں۔ ہمارے چینی دوستوں نے ان شعبوں میں بے مثال کامیابی حاصل کی ہے اور خاص طورپر بڑی تعداد میں لوگوں کو غربت سے باہر نکالا ہے۔ انہوں نے کہاکہ جوائنٹ ورکنگ گروپ دونوں ممالک کے درمیان سماجی و اقتصادی ترقی اور پاکستان کے پسماندہ علاقوں سے غربت کے خاتمہ کے سلسلہ میں دو طرفہ تعلقات کو مزید تقویت دے گا۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

پاکستان معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے لئے پر عزم ہے، ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ کا ساتواں اجلاس، تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے7مئی تک درخواستیں طلب