فرانسیسی کار ساز کمپنی رنالٹ پاکستان میں کاریں بنانے کا کارخانہ لگانے کی خواہش مند

ٰفرانس دوسرے شعبوں میں بھی پاکستان میں سرمایہ کاری کرنا چاہتا ہے، فرانسیسی سینیٹر پاسکل الیزارڈ

جمعرات 25 اپریل 2019 21:08

فرانسیسی کار ساز کمپنی رنالٹ پاکستان میں کاریں بنانے کا کارخانہ لگانے کی خواہش مند
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 اپریل2019ء) فرانسیسی کار ساز کمپنی رنالٹ پاکستان میں کاریں بنانے کا خارکانہ لگانے کی خواہش کا اظہار کر دیا ہے۔ فرانسیسی سینیٹر پاسکل الیزارڈ نے پاکستان کے دورے کے دوران کہا ہے کہ فرانسیسی کار ساز کمپنی رنالٹ پاکستان میں کار یں بنانے کا کارکانہ لگانے کی خواہش رکھتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ فرانس کار سازی کے ساتھ دوسرے شعبوں میں بھی پاکستان میں سرمایہ کاری کرنا چاہتا ہے۔

(جاری ہے)

اور ان دنوں فرانسیسی سینیٹرز کے ساتھ پاکستان کے دورے پر ہیں انہوں نے کہا کہ وہ پیرس میں جا کر گوادر کے ھوالے سے سیمینار کا اہتمام بھی کریں گے جہاں فرانسیسی کمپنیوں کو گوادر کی اہمیت کے حوالے سے بتایا جائے گا تا کہ وہ پاکستان مین سرمایہ کاری کریں۔انہوں نے مزید کہا کہ وہ فرانسیسی کمپنیوں کو اس بات کے لیے بھی قائل کریں گے کہ وہ پاکستان میں آکر پاکستان کے ڈیری فارمنگ کے شعبے میں دودھ کو دیر تک محفوظ بنانے کی نئی ٹیکنالوجیز لائیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان دودھ پیدا کرنے والادنیا کا تیسرا برا ملک تھا لیکن یہاں دودھ کو محفوظ کرنے کے ذرائع بہت محدود ہیں اس لیے اس شعبے میں کام کرنے کی ضرورت ہے اور فرانس اس حوالے سے پاکستان کی مدد کرے گا۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ،   ریکارڈ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ

فیصل آبا د اور ازبکستان کی سرحد پر واقع قازقستان کے شہر شیمکنت کو جڑواں شہر قرار دیدیا گیا

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع

پاکستان اور افریقہ کو باہمی معاشی خوشحالی کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا، سفیر ایتھوپیا جمال بیکر عبداللہ ..

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،صدر ایف پی سی ..

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں