7500 اور 25 ہزار روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 2 مئی کو ہوگی

جمعہ 26 اپریل 2019 15:27

7500 اور 25 ہزار روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 2 مئی کو ہوگی
سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 اپریل2019ء) سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز حکومتِ پاکستان کے زیرِ اہتمام 7500 اور 25 ہزار روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 2 مئی بروز جمعرات حیدر آباد اور کراچی میں منعقد ہوگی ۔مجموعی طور پر 7500 روپے والے قومی انعامی بانڈز کی 78 ویں جبکہ 25 ہزار روپے والے قومی انعامی بانڈز کی یہ 29 ویں قرعہ اندازی ہے۔

(جاری ہے)

7500روپے والے قومی انعامی بانڈز کا پہلا انعام 1 کروڑ 50 لاکھ روپے‘ دوسرا انعام 50 لاکھ روپے کے تین انعامات‘ 93 ہزار روپے کے 1696 انعامات ہیں‘ جبکہ 25 ہزار روپے والے قومی انعامی بانڈز کا پہلا انعام 5 کروڑ‘ دوسرا انعام 1 کروڑ 50 لاکھ روپے کے 3 انعامات جبکہ 3 لاکھ 12 ہزار روپے کے 1696 انعامات خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائینگے۔ ان سیریز پر کل انعامات کی تعداد 1700 ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب