روایتی تعلیم کے ساتھ ساتھ فنی تعلیم کوبھی نصاب کا لازمی حصہ بنایا جا ئے، ترجمان فیصل آباد چیمبر

بدھ 26 جون 2019 14:48

روایتی تعلیم کے ساتھ ساتھ فنی تعلیم کوبھی نصاب کا لازمی حصہ بنایا جا ئے، ترجمان فیصل آباد چیمبر
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 جون2019ء) فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ترجمان نے کہا ہے کہ روایتی تعلیم کے ساتھ ساتھ فنی تعلیم کو نصاب کا لازمی حصہ بنایا جا ئے تاکہ کم پڑھے لکھے اور بے روزگار نوجوانوں کے ذریعہ معاش کا بندوبست ہوسکے کیونکہ فنی تعلیم کو بنیادی تعلیم کا حصہ نہ بنانے والے ممالک میں معاشی ترقی کی رفتار بہت کم ہے۔

(جاری ہے)

انہوںنے کہا کہ جرمنی تقریباً78 فیصد ، کوریا ، ہنگری اور فن لینڈ سو فیصد فنی تعلیم کو لازمی قرار دے چکے ہیں۔ علاوہ ازیں چین اور جاپان بھی فنی تعلیم کو لازم قرار دے کر اقوام عالم میں نمایاں مقام حاصل کرچکے ہیں۔انہوںنے بتایاکہ پاکستان میں فنی تعلیم کی شرح صرف چار سے چھ فیصد جبکہ ہمارے ملک میں فنی تعلیم پر دسترس رکھنے والے نوجوانوں کی تعداد بھی بہت کم ہے لہٰذا ہنر مندی کے شعبہ پر توجہ دینے سے نہ صرف اندرونِ ملک روزگار کے مواقع بڑھ سکتے ہیں بلکہ اس کے فروغ سے ہم بیش قیمت زرِمبادلہ بھی حاصل کر سکتے ہیں جو ہمارے ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے میں معاون ثابت ہوگا۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب