شعبہ تیل وگیس میں سب سے زیادہ غیرملکی سرمایہ کاری

گزشتہ مالی سال کول پاور پلانٹس سے 453.2 ملین ڈالر منافع کی منتقلی ہوئی

اتوار 21 جولائی 2019 16:05

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جولائی2019ء) گزشتہ مالی سال کے دوران سب سے زیادہ براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری تیل وگیس کی تلاش کے شعبہ میں کی گئی جبکہ مالیات کا شعبہ دوسرے نمبر پر رہا ہے ۔

(جاری ہے)

اسٹیٹ بینک کے اعدادوشمارکے مطابق گزشتہ مالی سال تیل وگیس کی تلاش کے شعبہ میں308.8 ملین ڈالرکی براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی)کی گئی ہے اور مالیات کے شعبہ میں ایف ڈی آئی کا حجم286.5 ملین ڈالر رہا ہے ۔ا سٹیٹ بینک کے مطابق گزشتہ مالی سال میں کوئلے سے چلنے والے پاور پلانٹس سے حاصل ہونے والے 453.2 ملین ڈالر کے منافع جات کی بیرون ملک منتقلی کی گئی ہے جو مالی سال 2017-18کے دوران 769.8 ملین ڈالر ریکارڈ کی گئی تھی۔

Browse Latest Business News in Urdu

چین ، پاکستان نیشنل پویلین میں پاکستانی بیف کی نمائش

ڈی آئی جی آپریشنز کی صدر لاہور چیمبر  سے ملاقات، امن و امان سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال

سرحد چیمبر اور امریکہ کے مابین خیبر پختو نخوا میں سر ما یہ کار ی و روزگار کے مواقع پیدا کرنے  کیلئے مشترکہ ..

ٹیکس کا حصول کسی بھی ملک کی معاشی ترقی  کیلئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ،چیف کمشنر آر ٹی او سیالکوٹ

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500روپے  کمی ریکارڈ

انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں اضافہ

ڈی آئی جی آپریشنزکی لاہورچیمبر کے صدرکاشف انور سے ملاقات، امن و امان و دیگر معاملات پر تبادلہ خیال

لیبر ڈیپارٹمنٹ  تجارت اور صنعت  کے فروغ کیلئے زیادہ سے زیادہ سہولیات کی فراہمی  یقینی بنانے کیلئے کوشاں ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ملاجلا رحجان،   انڈکس 3.05 پوائنٹس کی کمی کے بعد72761.19 پوائنٹس پربند

ڈالراوریوروکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں اضافہ

لاہور: اوپن مارکیٹ میں 10 کلو آٹے کے تھیلے کی 900 روپے میں فروخت

ایس ای سی پی نے لسٹڈ کمپنیوں کے حصص کی شرعی اسکریننگ کے لیے فریم ورک میں ترامیم تجویز کر دیں