کیمیکل کے شعبے میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں 2018-19 ء کے دوران 164 فیصد اضافہ

اتوار 22 ستمبر 2019 12:10

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 ستمبر2019ء) ملکی کیمیکل کے شعبے میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری کے حجم میںگزشتہ مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ سرمایہ کاری بورڈ کے اعدادوشمارکے مطابق مالی سال 2018-19ء کے دوران ملک میںکیمیکل کے شعبہ میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری کاحجم 129.1 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا جو مالی سال 2017-18ء کے مقابلے میں 164 فیصد زیادہ ہے۔

(جاری ہے)

مالی سال 2017-18ء میں پاکستان میں کیمیکل کے شعبہ میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری کاحجم 48.9 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیاتھا۔مالی سال 2016-17ء ، 2015-15ء ، 2014-15ء اورمالی سال 2013-14 ء میں پاکستان میں کیمیکل کے شعبہ میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری کاحجم بالترتیب 5.4 ملین ڈالر، 88.5 ملین ڈالر، 60.3 اور 94.4 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیاتھا۔ رواں مالی سال کے دوران اب تک اس شعبے میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری کا حجم 4 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیاہے۔ پاکستان میں کیمیکل کاشعبہ ان شعبہ جات میں شامل ہے جہاں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری کی شرح سب سے زیادہ ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

چین ، پاکستان نیشنل پویلین میں پاکستانی بیف کی نمائش

ڈی آئی جی آپریشنز کی صدر لاہور چیمبر  سے ملاقات، امن و امان سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال

سرحد چیمبر اور امریکہ کے مابین خیبر پختو نخوا میں سر ما یہ کار ی و روزگار کے مواقع پیدا کرنے  کیلئے مشترکہ ..

ٹیکس کا حصول کسی بھی ملک کی معاشی ترقی  کیلئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ،چیف کمشنر آر ٹی او سیالکوٹ

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500روپے  کمی ریکارڈ

انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں اضافہ

ڈی آئی جی آپریشنزکی لاہورچیمبر کے صدرکاشف انور سے ملاقات، امن و امان و دیگر معاملات پر تبادلہ خیال

لیبر ڈیپارٹمنٹ  تجارت اور صنعت  کے فروغ کیلئے زیادہ سے زیادہ سہولیات کی فراہمی  یقینی بنانے کیلئے کوشاں ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ملاجلا رحجان،   انڈکس 3.05 پوائنٹس کی کمی کے بعد72761.19 پوائنٹس پربند

ڈالراوریوروکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں اضافہ

لاہور: اوپن مارکیٹ میں 10 کلو آٹے کے تھیلے کی 900 روپے میں فروخت

ایس ای سی پی نے لسٹڈ کمپنیوں کے حصص کی شرعی اسکریننگ کے لیے فریم ورک میں ترامیم تجویز کر دیں