روس افریقہ اقتصادی فورم کو نئے علاقوں کی ترقی کے لیے استعمال کریں گے،

اس سے باہمی تعاون، ترقی اور خوشحالی میں اضافہ ہوگا، ولادیمیر پیوٹن

بدھ 9 اکتوبر 2019 14:15

روس افریقہ اقتصادی فورم کو نئے علاقوں کی ترقی کے لیے استعمال کریں گے،
ماسکو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 اکتوبر2019ء) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ روس افریقہ اقتصادی فورم کے تحت ہم نئے علاقوں کی ترقی کے ساتھ ساتھ باہمی تعاون کے طریقہ کار میں بھی تبدیلی لائیں گے، رکن ممالک کو مشترکہ نوعیت کے منصوبوں کی پیشکش کرتے ہیں اس سے باہمی تعاون، ترقی اور خوشحالی میں اضافہ ہوگا۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے ماسکو میں ہونے والے پہلے رشین افریقہ اکنامک فورم کے شرکاء کے نام اپنے پیغام میں کیا۔

ولادیمیر پیوٹن نے فورم کے شرکاء کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ہم اس فورم کو نئے علاقوں کی ترقی کے لیے استعمال کریں گے، انھوں نے رکن ممالک کو امید افزاء مشترکہ منصوبوں کی پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ اس سے باہمی تعاون میں اضافہ اور دونوں خطوں کی ترقی و خوشحالی میں بہتری آئے گی۔

(جاری ہے)

ان کا کہنا تھا کہ رشین افریقہ اکنامک فورم دونوں خطوں کے تعلقات کے حوالے سے پہلا ایونٹ ہے، ہمارے تعلقات میں دوطرفہ طور پر اور کثیر الجہتی فورمز کی سطح پر حالیہ سالوں کے دوران تیزی آئی ہے اور اختراعی صنعت، زراعت، صحت عامہ اور تعلیم کے شعبوں میں دونوں خطوں کا تجارتی حجم بڑھا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ روسی کمپنیاں رکن ممالک میں جدید توانائی، ٹرانسپورٹ اور کمیونیکیشن کے ڈھانچے کے ساتھ ساتھ سائنسی و ٹیکنالوجیکل ترقی کی پیشکش کے لیے تیار ہیں، اس سے ان ملکوں میں ترقی ہوگی۔

Browse Latest Business News in Urdu

چین ، پاکستان نیشنل پویلین میں پاکستانی بیف کی نمائش

ڈی آئی جی آپریشنز کی صدر لاہور چیمبر  سے ملاقات، امن و امان سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال

سرحد چیمبر اور امریکہ کے مابین خیبر پختو نخوا میں سر ما یہ کار ی و روزگار کے مواقع پیدا کرنے  کیلئے مشترکہ ..

ٹیکس کا حصول کسی بھی ملک کی معاشی ترقی  کیلئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ،چیف کمشنر آر ٹی او سیالکوٹ

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500روپے  کمی ریکارڈ

انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں اضافہ

ڈی آئی جی آپریشنزکی لاہورچیمبر کے صدرکاشف انور سے ملاقات، امن و امان و دیگر معاملات پر تبادلہ خیال

لیبر ڈیپارٹمنٹ  تجارت اور صنعت  کے فروغ کیلئے زیادہ سے زیادہ سہولیات کی فراہمی  یقینی بنانے کیلئے کوشاں ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ملاجلا رحجان،   انڈکس 3.05 پوائنٹس کی کمی کے بعد72761.19 پوائنٹس پربند

ڈالراوریوروکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں اضافہ

لاہور: اوپن مارکیٹ میں 10 کلو آٹے کے تھیلے کی 900 روپے میں فروخت

ایس ای سی پی نے لسٹڈ کمپنیوں کے حصص کی شرعی اسکریننگ کے لیے فریم ورک میں ترامیم تجویز کر دیں